ETV Bharat / state

رام مندر بھومی پوجن پر ایم آئی ایم رہنما کا ردعمل - ایودھیا

مجلس اتحاد المسلمین (ایم آئی ایم) ممبئی کے ترجمان مولانا لقمان ندوی کا کہنا ہے کہ 'جب وقت آئےگا تب کیا جائےگا'۔

image
image
author img

By

Published : Aug 5, 2020, 1:05 PM IST

مجلس کے ممبئی کے ترجمان مولانا لقمان ندوی نے کہا ہے کہ عدالت نے فیصلہ سنایا ہے انصاف نہیں کیا ہے۔

ندوی نے کہا کہ وزیراعظم مودی کا بحیثیت وزیراعظم ایودھیا جانا غير قانونی ہے اگر اُنہیں جانا ہی ہے تو وہ پارٹی کے لیڈر بن کر جائیں ملک کے وزیر اعظم کو حیثیت نہ جائیں۔

واضح رہے کہ ایودھیا میں رام مندر کے سنگ بنیاد کی تقریب کا آغاز ہوچکا ہے وہیں اس تقریب میں شرکت کے لیے وزیراعظم نریندر مودی ایودھیا پہنچ کر سب سے پہلے ہنومان گڑھی میں پوجا کی۔

اس دوران وزیراعظم کے ساتھ اترپردیش کے وزیراعلی یوگی آدتیہ ناتھ اور آر ایس ایس چیف موہن بھاگوت نے بھی شرکت کی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.