ETV Bharat / state

مہاراشٹر: ایم آئی ایم کے اراکین اسمبلی کس کے ساتھ ؟ - malegaon MLA

وزیراعلی عہدے کی اس جنگ میں آزاد امیدوار بہت اہم کردار نبھا سکتے ہیں۔ چاہیے وہ کسی بھی پارٹی سے ہو۔ آج اگر مہا وکاس آگھاڑی وزیر اعلیٰ عہدے کے لیے اکثریت ثابت کر دیتی ہے تو فڑنویس حکومت کو مستعفی ہونا پڑ سکتا ہے۔

مہاراشٹر: ایم آئی ایم کے اراکین اسمبلی کس کے ساتھ ؟

author img

By

Published : Nov 26, 2019, 8:41 AM IST

انا اور وقار کے کھیل میں ایک جانب بی جے پی اور این سی پی (اجیت پوار اینڈ گروپ ) اور دوسری جانب شیوسینا، کانگریس سمیت این سی پی(شرد پوار اینڈ کمپنی) دن رات ایم ایل ایز کو جوڑنے میں مصروف ہیں۔

ریاست مہاراشٹر میں ایم آئی ایم کے دو اراکین اسمبلی کو بیرسٹر اسدالدین اویسی نے کہا ہے کہ اس رسہ کشی سے دور ہی رہیں۔ ایم آئی ایم پارٹی کے مالیگاؤں سے مفتی محمد اسماعیل قاسمی اور دھولیہ سے ڈاکٹر فاروق شاہ نے اب تک کسی بھی طرح کا بیان نہیں دیا ہے۔

وہیں سماج وادی پارٹی کے سنئیر رہنما ابو عاصم اعظمی نے کہا کہ ہم بی جے پی کے خلاف ہیں اور انہوں نے مہا وکاس آگھاڑی کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔

وزیراعلی عہدے کی اس جنگ میں آزاد امیدوار بہت اہم کردار نبھا سکتے ہیں۔ چاہیے وہ کسی بھی پارٹی سے ہو۔ آج اگر مہا وکاس آگھاڑی وزیر اعلیٰ عہدے کے لیے اکثریت ثابت کر دیتی ہے تو فڑنویس حکومت کو مستعفی ہونا پڑ سکتا ہے۔

انا اور وقار کے کھیل میں ایک جانب بی جے پی اور این سی پی (اجیت پوار اینڈ گروپ ) اور دوسری جانب شیوسینا، کانگریس سمیت این سی پی(شرد پوار اینڈ کمپنی) دن رات ایم ایل ایز کو جوڑنے میں مصروف ہیں۔

ریاست مہاراشٹر میں ایم آئی ایم کے دو اراکین اسمبلی کو بیرسٹر اسدالدین اویسی نے کہا ہے کہ اس رسہ کشی سے دور ہی رہیں۔ ایم آئی ایم پارٹی کے مالیگاؤں سے مفتی محمد اسماعیل قاسمی اور دھولیہ سے ڈاکٹر فاروق شاہ نے اب تک کسی بھی طرح کا بیان نہیں دیا ہے۔

وہیں سماج وادی پارٹی کے سنئیر رہنما ابو عاصم اعظمی نے کہا کہ ہم بی جے پی کے خلاف ہیں اور انہوں نے مہا وکاس آگھاڑی کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔

وزیراعلی عہدے کی اس جنگ میں آزاد امیدوار بہت اہم کردار نبھا سکتے ہیں۔ چاہیے وہ کسی بھی پارٹی سے ہو۔ آج اگر مہا وکاس آگھاڑی وزیر اعلیٰ عہدے کے لیے اکثریت ثابت کر دیتی ہے تو فڑنویس حکومت کو مستعفی ہونا پڑ سکتا ہے۔

Intro:ریاست مہاراشٹر میں وزیر اعلی بنے گا کون؟ اس انا اور وقار کے کھیل میں ایک جانب بی جے پی اور این سی پی (اجیت پوار اینڈ گروپ ) اور دوسری جانب شیوسینا، کانگریس سمیت این سی پی(شرد پوار اینڈ کمپنی) دن رات ایم ایل ایز کو جوڑنے میں لگے ہوئے ہیں۔

وہیں ذرائع کے مطابق سماج وادی پارٹی کے سنئیر لیڈر ابو عاصم اعظمی نے بیان دیا کہ ہم بی جے پی کے خلاف ہیں یعنی بغیر کہے مہا وکاس آگھاڑی کی حمایت میں ہیں۔

اسی طرح سے ریاست مہاراشٹر میں ایم آئی ایم پارٹی کے دو ایم ایل اے کو بیرسٹر اسدالدین اویسی نے کہا ہے کہ اس رسہ کشی سے دور ہی رہو۔ ایم آئی ایم پارٹی کے مالیگاؤں سے مفتی محمد اسماعیل قاسمی اور دھولیہ سے ڈاکٹر فاروق شاہ نے اب تک کسی بھی طرح کا بیان نہیں دیا ہے۔

وزیراعلی عہدے کی اس جنگ میں آزاد امیدوار بہت اہم کردار نبھا سکتے ہیں۔ چاہیے وہ کسی بھی پارٹی سے ہو۔ آج اگر مہا وکاس آگھاڑی وزیر اعلی عہدے کیلئے اکثریت ثابت کر دیتی ہے تو فڈنویس سرکار کو مستعفی ہونا پڑ سکتا ہے۔

Body:۔۔

Conclusion:۔۔
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.