ETV Bharat / state

'مہاراشٹر میں مہاجر مزدور محفوظ ہیں' - مہاراشٹر میں مہاجر مزدور محفوظ ہیں

مہاراشٹر کے وزیر اعلیٰ ادھو ٹھاکرے نے کہا کہ 'لاک ڈاون کا مطلب حراست نہیں ہے اور ریاست میں مہاجر مزدور محفوظ ہیں۔'

uddhav
uddhav
author img

By

Published : Apr 15, 2020, 12:17 AM IST

ٹھاکرے نے کہا کہ 'یہ کوئی نہیں چاہتا ہے کہ آپ کی مرضی کے بغیر آپ بند رہیں۔ لاک ڈاون کا مطلب حراست نہیں ہے۔ یہ ہمارا ملک ہے۔ آپ ہماری ریاست میں محفوظ ہیں اور فکر کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔ جب لاک ڈاون ختم ہوگا تو نہ صرف میں بلکہ مرکزی حکومت بھی آپ کے جانے کا انتظام کرے گی۔'

آج ممبئی کے باندرہ ریلوے اسٹیشن پر تقریباً 1500 افراد جمع ہو گئے تھے جن میں زیادہ تر مہاجر مزدور تھے جو اپنے آبائی گاوں جانا چاہتے تھے جنہیں بعد میں منتشتر کر دیا گیا۔

ممبئی پولیس پی آر او ڈی سی پی پرنیہ اشوک نے بتایا کہ 'آج دوپہر میں چار بجے تقریباً 1500 افراد باندرہ ریلوے اسٹیشن پر جمع ہوئے تھے، ان میں سے زیادہ تر مزدور تھے۔ وہ لاک ڈاون سے ناخوش تھے اور اپنے آبائی گاوں جانا چاہتے تھے۔ انہوں نے انتظامیہ کے سامنے اپنا مطالبہ بھی پیش کیا۔ آج جو ہوا وہ افسوسناک تھا۔'

واضح رہے کہ ملک میں لاک ڈاون کی مدت 3 مئی تک بڑھا دی گئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.