ETV Bharat / state

بھیونڈی: شہر کی رفتار کورونا سے سست مگر شاہین باغ احتجاج پُر جوش - مہاراشٹر

مہاراشٹر کے بھیونڈی شہر کی رفتار کورونا سے سست ہوئی مگر شاہین باغ احتجاج پورے جوش سے جاری ہے۔

بھیونڈی: شہر کی رفتار کورونا سے سست مگر شاہین باغ احتجاج پورے جوش

author img

By

Published : Mar 16, 2020, 11:26 PM IST

مہاراشٹر میں کورونا وائرس کو لے کر زبردست دہشت ہے۔ پاورلوم صنعتی شہر بھیونڈی میں کورونا وائرس سے متاثر ایک بھی مریض نہیں ملنے کے باوجود اس وباء کی دہشت سے شہر کی رفتار سست پڑ گئی ہے۔

بھیونڈی: شہر کی رفتار کورونا سے سست مگر شاہین باغ احتجاج پورے جوش

جبکہ گزشتہ 60 دنوں سے بھیونڈی کے ملت نگر میں شہریت ترمیمی قانون، این پی آر اور این آر سی کے خلاف بھیونڈی کے شاہین باغ میں خواتین کا احتجاج پورے جوش و خروش سے جاری ہے.

خواتین اور بچوں کے حوصلوں میں کورونا وائرس کا کوئی بھی اثر دیکھنے کو نہیں مل رہا ہے۔ ای ٹی وی بھارت سے گفتگو کے دوران شاہین باغ میں پرامن احتجاج کر رہی شبانہ نامی خاتون نے کہا کہ 'بھیونڈی کے شاہین باغ میں آنے والی تمام خواتین میں کورونا وائرس کو لے کر بیداری پیدا کرنے کا بھی کام چل رہا ہے۔'

ساتھ ہی ہم سینیٹائزر اپنے ساتھ لا رہے ہیں اور نقاب ہی ہمارا ماسک ہے. ہاتھ ملانے سے پرہیز کرنے اور گھروں میں اس وائرس کو لیکر احتیاط برتنے پر بھی بیدرای مہم چل رہی ہے.

ایک مظاہرین خاتون نے کہاکہ مہاراشٹر حکومت 2010 کے طرز پر این پی آر لاگو کرنے بات کہہ رہی ہے مگر یہ اسکا حل نہیں ہے. اور این آر سی جیسی دشواریاں پیش آسکتی ہے کیونکہ فارم پوری پر نہیں ہوگا تو آگے کچھ بھی ہوسکتا ہے. حکومت کو شہریت ترمیمی قانون این پی آر ،اور این آر سی کو لیکر فیصلہ لے.

بھیونڈی شاہین باغ کے مظاہرے میں شامل رفعت نامی خاتون کے مطابق سمویدھان بچاو سنگھرش سمیتی کا پیر کو لانگ مارچ ہونا تھا مگر وزیراعلیٰ کی 30 مارچ تک کی یقین دہانی پر ملتوی کیا گیا ہے کوئی کورونا وائرس کو لیکر یہ احتجاج ملتوی نہیں ہوا ہے.

اگر حکومت کوئی فیصلہ نہیں کرتی ہے تو 30 مارچ کے بعد ودھان بھون تک لانگ مارچ ہوگا. کورونا وائرس کے بہانے شاہین باغ کو بند کرنے کی سازش قرار دیا. جبکہ اس مظاہرے شامل خواتین حفاطتی اقدامات کرکے شامل ہورہی ہے.

جبکہ کورونا وائرس کا خوف بازاروں کی نقل و حرکت سے لے کر سڑکوں تک واضح طور پر نظر آرہاہے۔بازاروں اور عوامی جگہوں پرعام دنوں کی نسبت بھیڑ بھاڑ کم رہی۔اسی طرح ریاستی حکومت کی ہدایت کے باوجود پیر کومیونسپل اسکولوں،اردو اسکولوں تو تقریبامکمل بند رہے لیکن کچھ نجی اسکولوں کے کھلے رہنے کی اطلاع موصول ہوئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.