ETV Bharat / state

لاک ڈاؤن: ٹرک ڈرائیور اورنگ آباد میں پھنسے

کورونا وائرس کی وجہ سے نہ صرف زندگی کا پہیہ جام ہوگیا ہے بلکہ شہر شہر گھوم کر پورے ملک کی ضروریات پوری کرنے والے ٹرک ڈرائیور بھی جہاں تھے وہیں پھنس کررہ گئے ہیں اورنگ آباد کے ٹرانسپورٹ پر درجنوں ٹرک ڈرائیورس پھنسے ہوئے ہیں وہ مختلف مقامات سے اورنگ آباد پہنچے۔

لاک ڈاؤن: ٹرک ڈرائیور اورنگ آباد میں پھنسے
لاک ڈاؤن: ٹرک ڈرائیور اورنگ آباد میں پھنسے
author img

By

Published : Apr 11, 2020, 1:10 PM IST

ملک بھر میں لاک ڈاؤن کے سبب تمام سرگرمیاں تھم سی گئی ہے ۔بیرون ریاستوں سے مہاراشٹر کے ارونگ آباد آنے والے ٹرک ڈرائیوروں کی پریشانیوں کاسامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ لیکن اب یہاں سے نکلنے کا کوئی راستہ نہیں ہے ، ٹرانسپورٹ بند ہونے کی وجہ سے ان کے کھانے پینے کا کوئی معقول انتطام نہیں ہے اور نہ ہی نہانے دھونے اور صاف صفائی کا کوئی بندوبست ہے.

لاک ڈاؤن: ٹرک ڈرائیور اورنگ آباد میں پھنسے

ادھر گھر کے لوگ اس بات کو لیکر فکر مند ہیں کہ کب وہ اپنوں کا چہرہ دیکھ پائیں گے۔ڈرائیوروں کا کہنا ہے کہ وہ کئی مہینے پہلے اپنے گھروں سے نکلے تھے لیکن لاک ڈاؤن کی وجہ سے وہ اپنے گھر نہیں جاسکتے۔

دو وقت کھانے کا انتظام ٹرانسپورٹ مالک کر دیتا ہے لیکن وقت پر تنخواہ نہیں ملتے ،گھر والوں کو بھی پریشانی ہو رہی ہے، ابھی جتنا گھر میں سامان ہے اتنا کچھ دن چل جائے گا۔

لیکن آنے والے وقت میں پریشانی بڑھنے والی ہے۔یہاں اورنگ آباد میں بھی بند ہونے کی وجہ سے کئی سارے کرانے کی دکان والے بھی سامان دگنی قیمت پر بیچ رہے ہیں۔

ٹرانسپورٹ مالک کچھ خرچہ کے لیے صبح پیسے دیتا ہے تو اس کا کرانا سامان منگا لیتے ہیں اور سب ڈرائیور مل کر کھانا بناتے ہیں اور ایک ساتھ کھا لیتے ہیں گاڑیوں میں برتن اور اسٹو رکھا ہوا ہے۔
ٹرک ڈرائیوروں نے حکومت سے درخواست کی ہے کہ انہیں اپنے اپنے گھروں پر جلد سے جلد بھیجے۔ اورنگ آباد میں ایسے ڈرائیورس اور کلینرس کی تعداد ساٹھ ستر کے قریب ہیں ان ڈرائیوروں نے اپنی روداد بیان کیں۔۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.