ETV Bharat / state

رکن پارلیمان سید امتیازجلیل کورونا سے متاثر - مجلس کے رہنما کورونا سے متاثر

گجرات میونسپل کارپوریشن کی انتخابی مہم کے بعد وہ تین دن قبل اورنگ آباد آئے تھے ۔ان کی طبیعت اس وقت بگڑ رہی تھی جس کی وجہ سے وہ گھر میں کسی سے نہیں ملے اور خود کو آئیسولیشن میں رکھا۔

رکن پارلیمان سید امتیازجلیل کورونا سے متاثر

author img

By

Published : Feb 23, 2021, 2:12 PM IST

مہاراشٹر کے اورنگ آباد سے آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین (اے آئی ایم آئی ایم) کے رکن ِ پارلیمان سید امتیاز جلیل کورونا وائرس سے متاثر ہو گئے ہیں۔

اے آئی ایم آئی ایم کے ریاستی صدرامتیاز جلیل نے ٹویٹر پر خود یہ اطلاع دی۔ انہیں علاج کے لئے راشد پورہ کے ایک نجی اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔انہوں نے کہا کہ ان کی طبیعت ٹھیک ہے اور فکر مند ہونے کی ضرورت نہیں ہے ۔ ڈاکٹر ان کا علاج کر رہے ہیں۔

رکن پارلیمان سید امتیازجلیل کورونا سے متاثر
رکن پارلیمان سید امتیازجلیل کورونا سے متاثر

گجرات میونسپل کارپوریشن کی انتخابی مہم کے بعد وہ تین دن قبل اورنگ آباد آئے تھے ۔ان کی طبیعت اس وقت بگڑ رہی تھی جس کی وجہ سے وہ گھر میں کسی سے نہیں ملے اور خود کو آئیسولیشن میں رکھا تھا۔ طبیعت بگڑ نےپر انہوں نے کورونا ٹیسٹ کرایا ، جس کی رپورٹ پازیٹو آئی۔

جلیل نے اپنے رابطے میں آئے سبھی لوگوں سے کورونا ٹیسٹ کرانے کی اپیل کی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.