ETV Bharat / state

Meeting Held in Aurangabad: اقلیتی تعلیمی اداروں کو درپیش مسائل پر اورنگ آباد میں میٹنگ - کانگریس پارٹی کےرہنما ایم ایم شیخ کی شرکت

مہاراشٹر مائناریٹز ایجوکیشنل سوسائٹیز کی اورنگ آباد میں ایک ڈیویژنل سطح کی میٹنگ ہوئی اس میٹنگ میں مہاراشٹر کانگریس لیڈر ایم ایم شیخ نے خصوصی شرکت کی۔ اس موقع پر تعلیمی اداروں کے ذمہ داروں نے ریاست میں اقلیتی تعلیمی اداروں اور ٹیچروں کو درپیش مسائل سے انھیں واقف کیا۔ Hold a Meeting on Issues Related to Minority Educational Institutions

اورنگ آباد میں میٹنگ
اورنگ آباد میں میٹنگ
author img

By

Published : Mar 6, 2022, 12:24 PM IST

ریاست مہاراشٹر کے شہر اورنگ آباد میں اقلیتی تعلیمی اداروں کو درپیش مسائل پر میٹنگ رکھی گئی جس میں کانگریس پا رٹی کے رہنما ایم ایم شیخ نے خصوصی طور پر شرکت کی۔ اور اقلیتی تعلیمی اداروں کو درپیش مسائل کے ساتھ ہی اقلیتی تعلیمی اداروں کو آر ٹی ای سے علاحدہ رکھا جائے اسکا بھی مطالبہ کیا گیا۔

Hold a Meeting on Issues Related to Minority Educational Institutions

اورنگ آباد میں میٹنگ

مہاراشٹر مائناریٹز ایجوکیشنل سوسائٹیز کی اورنگ آباد میں ایک ڈیویژنل سطح کی میٹنگ ہوئی اس میٹنگ میں مہاراشٹر کانگریس لیڈر ایم ایم شیخ نے خصوصی شرکت کی اس موقع پر تعلیمی اداروں کے ذمہ داروں نے ریاست میں اقلیتی تعلیمی اداروں اور ٹیچروں کو درپیش مسائل سے انھیں آگاہ کیا، اور ریاستی حکومت سے نمائندگی کی درخواست کی۔

ایم ایم شیخ کا کہنا ہیکہ وہ اس معاملے میں وزیر تعلیم ورشا گائیکواڑ سے ملاقات کریں گے اور تمام مسائل کی یکسوئی کی کوشش کی جائے گی۔

اس میٹنگ میں مائناریٹز ایجوکیشنل سوسائٹیز کے نمائندوں کا کہنا ہیکہ ریاست میں بارٹی اور سارتھی کی طرز پر مسلمانوں کے لیے بھی آٹونومس ادارے کا قیام ہونا چاہیئے تاکہ مسابقتی امتحانات کی تیاری میں مسلم طلبا کی شرکت کو بھی یقینی بنایا جاسکے ۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.