ETV Bharat / state

Naushad Launches Pan Detox Tea: نوشاد نے پان ڈیٹوکس ٹی بازار میں اتارا، اس سے کئی فائدے کا دعویٰ - پان سفرن ڈیٹوکس ٹی نام کے اس چائے سے فائدے

نوشاد نام کے شخص نے پان سے بنی پان ڈیٹوکس ٹی Pan Detox Tea نام کے اس چائے کے ساتھ پان سے بنے ایک اور پروڈکٹ کے ذریعے بھارتی بازار میں ایک الگ شناخت قائم کی۔ حالانکہ اس چائے میں نوشاد کے کچھ سیکرٹ نسخے ہیں لیکن اس کے علاوہ اس میں دار چینی، شہد، زعفران اور پان کے پتے کا استعمال کیا گیا ہے۔

نوشاد نے پان ڈیٹوکس ٹی بازار میں اتارا، اس سے کئی فائدے کا دعوہ

author img

By

Published : Jan 27, 2022, 8:01 PM IST

ممبئی میں ایم بے اے کی تعلیم حاصل کر کے ملٹی نیشنل کمنپی کی ملازمت چھوڑ کر پان کو بھارتی بازار میں ایک الگ انداز میں پیش کرنے والے نوشاد شیخ نے اب پان کی چائے بنا کر پھر سے ایک بار موضوع بحث ہیں۔ Naushad launches Pan Detox Tea

نوشاد نے پان سے بنی پان سفرن ڈیٹوکس ٹی نام کے اس چائے کے ساتھ پان سے بنے ایک اور پروڈکٹ کے ذریعے بھارتی بازار میں ایک الگ شناخت قائم کی۔ حالانکہ اس چائے میں نوشاد کے کچھ سیکرٹ نسخے ہیں لیکن اس کے علاوہ اس میں دار چینی، شہد، زعفران اور پان کے پتے کا استعمال کیا گیا ہے۔

نوشاد نے پان ڈیٹوکس ٹی بازار میں اتارا، اس سے کئی فائدے کا دعوہ

نوشاد کا کہنا ہے کہ ان سے بنی یہ چائے صرف نام کی چائے ہے لیکن اس کے فائدے بہت ہیں۔

واضح رہے کہ نوشاد نے ممبئی کے رضوی کالج سے ایم بی اے کی تعلیم حاصل کی۔ متوسط طبقے سے تعلق رکھنے والے نوشاد کے والد ایک چھوٹی سی پان کی دکان چلاتے تھے۔

یہ بھی پڑھیں: Shiv Sena MP Sanjay Raut:ٹیپو سلطان معاملے میں شیوسینا لیڈر سنجے راوت کا بیان، کہا- کیا بی جے پی صدر جمہوریہ سے استعفیٰ مانگے گی؟

ایم بے اے کی تعلیم حاصل کرنے کے دوران نوشاد نے پان پر ریسرچ کیا، کچھ دنوں تک ملازمت کرنے کے بعد بھارتی بازار میں نوشاد نے پان سے بنی اشیاء اور پروڈکٹ پیش کر کے خود کی شناخت قائم کی۔

پان سے بنے مشروبات، آئسکریم، گلقند جیسے 50 سے زائد پروڈکٹ ان دنوں بازار میں موجود ہیں، جو بنا تمباکو کے استعمال کئے جاتے ہیں۔

نوشاد نے اسے ایک برانڈ کا نام دیا جو اب دی پان اسٹوری کے نام سے جانا جاتا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.