ETV Bharat / state

AAP Celebration in Mumbai ممبئی میں عام آدمی پارٹی کا جشن - ممبئی اردو نیوز

ایم سی ڈی انتخابات میں عام آدمی پارٹی کی جیت پر ممبئی میں عآپ رہنما و کارکنان نے جشن منایا، ساتھ ہی مٹھائیاں بھی تقسیم کی گئیں۔ AAP Celebration in Mumbai

ممبئی میں عام آدمی پارٹی کا جشن
ممبئی میں عام آدمی پارٹی کا جشن
author img

By

Published : Dec 8, 2022, 7:40 AM IST

ممبئی: دہلی میں ایم سی ڈی انتخابات میں کامیابی کے بعد عام آدمی پارٹی کے کارکنان پورے ملک میں جشن منا رہے ہیں۔ ملک کے صنعتی دارالحکومت ممبئی میں بھی پارٹی کارکنان میں جوش و خروش دیکھا گیا۔ عام آدمی پارٹی نے دہلی کے ایم سی ڈی انتخابات میں بھاری ووٹوں سے کامیابی حاصل ہے جس کے بعد ممبئی میں بھی عام آدمی پارٹی کے دفتر کے باہر عآپ کارکنان نے بھی جشن منایا۔ عام آدمی پارٹی کی ترجمان پریتی شرما مینن میں کہا کہ دہلی کی کامیابی یہ ثابت کرتی ہے کہ بی جے پی سے کوئی اگر مقابلہ کر سکتا ہے تو وہ صرف اور صرف عام آدمی پارٹی ہی ہے۔ ہم موجود نسل کو ترقی اور اُن کے صحت، تعلیم پر خاص طور پر دھیان دے رہے ہیں۔ AAP Celebration In Mumbai

ممبئی میں عام آدمی پارٹی کا جشن

کارکنان کا کہنا ہے کہ ممبئی میں بی ایم سی انتخابات میں بھی عام آدمی پارٹی امیدوار میدان میں اتریں گے۔ ان کا کہنا ہے کہ BMC انتخابات میں جھاڑو کا جادو چلے گا۔ اس لیے ہم ممبئی میں پوری تیاری سے اُن گلی کوچوں میں سرگرم ہیں جو ترقیاتی کاموں سے کوسوں دور ہیں۔ AAP Celebration In Mumbai

یہ بھی پڑھیں : Delhi MCD Election Results کجریوال کو واضح اکثریت، بی جے پی 104 پر سمٹ گئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.