ETV Bharat / state

Social Activist On MARTI مولانا آزاد ریسرچ اینڈ ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ قائم کرنے کا مطالبہ

ناگپور میں منعقد کیے جا رہے ہیں اسمبلی اجلاس میں مولانا آزاد ریسرچ اینڈ ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ ایکشن کمیٹی کا کہنا ہے کہ مارٹی کا قیام کیا جائے تاکہ مسلم بچوں کو بھی اعلی تعلیم حاصل کرنے میں حکومت کی جانب سے مدد مسل سکے۔حکومت وعدہ کرتی ہے لیکن اسے پورا نہیں کرتی ہے۔

مولانا آزاد ریسرچ اینڈ ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ قائم کرنے کا مطالبہ

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Nov 6, 2023, 8:02 PM IST

مولانا آزاد ریسرچ اینڈ ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ قائم کرنے کا مطالبہ

اورنگ آباد:مولانا آزاد ریسرچ اینڈ ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ ایکشن کمیٹی کے ذمہ داران کا کہنا ہے کہ مسلم نوجوانوں کی باٹی، مہاجوتی اور آمرت جیسے انسٹی ٹیوٹ کی طرز پر مولانا آزاد ریسرچ اینڈ ٹریننگ سینٹر قائم کرنے کا مطالبہ وہ گزشتہ کئی سال سے حکومت سے کر رہے ہیں۔ گزشتہ دنوں شہر میں منعقدہ کابینہ اجلاس کے دوران بھی ان لوگوں نے وزیراعلی، نائب وزیراعلی اور ریاستی وزیر برائے اقلیتی سے ملاقات کر کے انہیں اس ضمن میں مطالباتی میمورینڈم پیش کیا تھا۔

انہوں نے کہاکہ اس وقت ان سبھی قائدین نے انہیں یہ تیقن دیا تھا کہ مارٹی کے قیام کے لیے وہ ٹھوس قدم اٹھائیں گے۔ گزشتہ دنوں حکومت کی جانب سے ایک جی آر نکالا گیا تھا جس کے مطابق دونوں فائنانس کمیٹی کی جانب سے ایک کمیٹی تشکیل دی گئی ہے۔ جو پہلے سے موجود بارٹی، سارتھی مہاجوتی اور امرود ان اداروں میں یکسانیت لانے کے لیے سٹڈی کرے گی اور اپنی رپورٹ حکومت کو پیش کرے گی، مگر اس جی آر میں مارٹی سے متعلق کوئی ذکر نہیں ہے۔

لہذا متعلقہ ایکشن کمیٹی کی ذمہ داران نے ایک پریس کانفرنس طلب کی اور حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ آئندہ دنوں ناگپور میں منقد ہونے والے اسمبلی کے سرمائی اجلاس میں مارٹی کے قیام کا فیصلہ کیا جائے اور مسلم نوجوانوں کے ساتھ انصاف کیا جائے۔ اس پریس کانفرنس میں متعلقہ تنظیم کے صدر ایڈوکیٹ اظہر پٹھان، آصف ساجد پٹیل کے علاوہ دیگر تنظیم کے ذمہ داران موجود رہے۔

یہ بھی پڑھیں:Cycle Rally In Bhiwandi مسلمانوں کے لئے پانچ فیصد ریزرویشن کے مطالبے کو لے کر سماجوادی پارٹی کی سائیکل ریلی

اظہر پٹھان کا کہنا ہے کہ حال ہی میں حکومت کی جانب سے ایک جی آر نکالا گیا اور اس میں کہا گیا کہ سبھی بارٹی، سارتھی مہاجوتی تنظیموں کو یکساں سہولیات فراہم کی جائے,

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.