سنی دعوت اسلامی کے نگراں سید امین القادری نے لوگوں سے ووٹ کی اپیل کی ہے۔ انھوں نے کہا کہ یہ ہمارا جمہوری حق ہے اور ووٹ ایک شہادت ہے اس لیے زیادی سے زیادہ لوگ اپنے جمہوری حق کا استعمال کریں۔
انھوں نے مزید کہا کہ' پولنگ بوتھ پر انھوں نے دو منٹ میں پر سکون طریقے سے ووٹ ڈالا ہے اور کہیں بھی کسی بھی طرح کی بن نظمی نہیں پائی گئی ہے۔