ETV Bharat / state

اورنگ آباد : کورونا وائرس کے خاتمے کے لیے اجتماعی دعاؤں کا اہتمام - گڑگڑا کر دعائیں مانگی

اورنگ آباد میں کورونا وائرس متاثرین کی تعداد میں اضافہ ہورہا ہے وہیں مسلم نمائندہ کونسل کی جانب سے اجتماعی دعاؤں کا اعلان کیا گیا۔

اورنگ آباد : کورونا وائرس کے خاتمے کے لیے اجتماعی دعاؤں کا اہتمام

author img

By

Published : Jun 23, 2020, 10:15 PM IST

ریاست مہاراشٹر کے اورنگ آباد میں مسلم نمائندہ کونسل نے اجتماعی دعاؤں کا اعلان کیا جس کے بعد لوگوں نے اپنے گھروں میں رہ کر نماز حاجت ادا کی اور خصوصی دعا بھی کی۔

اورنگ آباد : کورونا وائرس کے خاتمے کے لیے اجتماعی دعاؤں کا اہتمام

کورنا وائرس کے خاتمے اور پوری دنیا کو اس وبا سے نجات دلانے کے لیے اجتماعی دعاؤں کا اہتمام کیا گیا اس موقع پر ہر گھر میں نماز حاجت ادا کی گئی۔اور دعاؤں کا اہتمام بھی کیا گیا۔

اورنگ آباد میں 30 جون تک مذہبی مقامات بند ہیں اس لیے گھروں میں دعائیں کی گئیں بزرگ اور معصوم بچوں نے بھی اپنے رب کے حضور گڑگڑا کر دعائیں مانگی گناہوں سے توبہ کی اور اپنے رب کو راضی کرتے ہوئے وبا سے نجات کی دعائیں کیں، اورنگ آباد شہر میں اجتماعی دعاؤں کا اہتمام مسلم نمائندہ کونسل کی اپیل پر کیا گیا ۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.