ETV Bharat / state

مراٹھواڑہ میں کورونا وائرس کے مزید 1678 نئے معاملے درج - marathwada confirms covid cases

مراٹھواڑہ میں کورونا وائرس کا قہر جاری ہے، متاثرین کی تعداد میں دن بہ دن اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔

مراٹھواڑہ میں کورونا وائرس کے مزید 1678 نئے معاملے درج

author img

By

Published : Sep 4, 2020, 12:06 PM IST

مہاراشٹر کے علاقہ مراٹھواڑہ کے آٹھ اضلاع میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے کے مزید 1678 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں اور اسی عرصہ کے دوران 28 افراد کی موت ہوئی ہے۔

جمعہ کے روز ہیلتھ کے افسران نے بتایا کہ اسی عرصے کے دوران ضلع اورنگ آباد سب سے زیادہ متاثر ہوا ہے جہاں 466 نئے کیسز اور نو اموات ہوئیں۔

اس کے علاوہ ضلع ناندیڑ میں 443 کیسز اور آٹھ اموات ،ضلع لاتور میں 274 نئے کیسز اور آٹھ اموات ، ضلع جالنہ میں 151 نئے کیسز اور دو اموات ، ضلع پربھنی میں 91 کیسز اورایک ہلاک ،ضلع عثمان آباد میں 115 نئے کیسز ، ضلع بیڈ میں 95 نئے کیسز اورضلع ہنگولی میں 43 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.