ETV Bharat / state

گڈچرولی میں سکیورٹی فورسز پر حملہ - حملے

ریاست مہاراشٹر کے ضلع گڈچرولی میں پولنگ ختم ہونے کے بعد ووٹرز کی حفاظت کے لیے تعینات پولیس اہلکاروں پر ماؤنوازوں نے حملہ کردیا۔

gadchiroli
author img

By

Published : Apr 11, 2019, 7:39 PM IST

Updated : Apr 11, 2019, 7:51 PM IST

اس حملے میں 3 جوان زخمی ہو گئے۔ پرسل گوندیا پولنگ سینٹر پر پولیس دستے کے بیس کیمپ پر واپس لوٹتے وقت یہ حملہ ہوا۔

گڈچرولی میں حفاظتی دستے پر حملہ

ماووادیوں نے کمانڈو کے دستے پر آئی ای ڈی بم سے حملہ کیا اور اس کے بعد دستے پر اندھا دھند گولی باری کی جس میں 3 جوان زخمی ہوگئے۔

جوان نے ماووادیوں کے خلاف جوابی کارروائی کی نیز زخمی جوانوں کو ہیلی کاپٹر کے ذریعے ناگپور روانہ کیا۔

زخمی جوانوں کو لینے کے لیے آئے ہیلی کاپٹر پر بھی ماووادیوں نے گولی باری کی۔

Intro:Body:

- गडचिरोलीतील मतदान संपल्यानंतर मतदान पथकाच्या सुरक्षेसाठी तैनात पोलीसावर माओवाद्याचा हल्ला तीन जवान जखमी ...पुरसलगोंदीच्या मतदानकेंद्रावरुन पथक निघाल्यानंतर

- बेस कॅम्पवर परतणाऱ्या पथकाला केल लक्ष्य

- आईडीचा स्फोटात जखमी नंतर  कमांडो पथकावर गोळीबार जवानांनी हल्ला परतावला

- माओवाद्याच्या  हल्ल्यात तीन पोलीस  कमांडो जखमींना  हॅलीकॅप्टरने जवानाना नागपुरला नेल

- एटापल्ली तालुक्यातील पुलसलगोदि परिसरातील घटना

- दिवसभरातील दुसरी घटना

Conclusion:
Last Updated : Apr 11, 2019, 7:51 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.