ETV Bharat / state

Illigal Building عمارت غیرقانونی قرار دینے پر متعدد لوگ پریشان

author img

By

Published : Jan 27, 2023, 5:07 PM IST

غنی جیٹھوا اوراقبال واڈیا دونوں پیشے سے بلڈر ہیں اورغیر قانونی عمارتیں تعمیر کرنے کے معاملے میں ان دونوں کا نام پیش پیش رہتا ہے۔ محکمہ بی ایم سی کی جانب سے ان کی جانب سے فروخت کی گئی عمارت کو غیرقانونی قراردیا گیا۔ اس عمارت میں قیام پزیر لوگ پریشان ہیں۔ Many People Aare Worried About The Building Being Declared Illegal

عمارت غیر قانونی قرار دینے پر کئی لوگ پریشان

ممبئی: ممبئی پایدھونی علاقے میں 90 افراد اپنے گھر کو لیکر پریشان ہیں۔ دراصل بلنڈنگ گلستان کو دو بلڈروں نے تعمیر کیا تھا۔ اب اس اس عمارت کو محکمہ بی ایم سی نے غیرقانونی قرار دیتے ہوئے منہدم کرنے کا فرمان جاری کردیا ہے۔ اب اس بلڈنگ میں جن لوگوں نے فلاٹ خریدا تھا وہ پریشان ہیں۔ تفصیلات کے مطابق غنی جیٹھوا اور اقبال واڈیا دونوں پیشے سے بلڈر ہیں اور غیر قانونی عمارتیں تعمیر کرنے کے معاملے میں ان دونوں کا نام پیش پیش رہتا ہے۔ محکمہ بی ایم سی کی جانب سے اس عمارت کو غیر قانونی قرار دیا گیا ۔ اس گھر میں قیام پزیر لوگ پریشان ہیں کی اب وہ جائیں۔

عمارت غیر قانونی قرار دینے پر کئی لوگ پریشانعمارت غیر قانونی قرار دینے پر کئی لوگ پریشان

سابق رکن اسمبلی یوسف ابراہنی نے اس عمارت کے غیر قانونی تعمیرات کے کام کو لے کر محکمہ بی ایم سی اور پولیس پر الزام لگایا ہے کہ جب یہ عمارت غیر قانونی تھی تو اس کی نشاندہی کرنے کو دو تین برس کیوں لگ گئے۔ اس وقت سے محکمہ کیا کر رہا تھا۔ اُنہونے کہا کہ اس غیر قانونی تعمیرات میں پولیس بی ایم سی دونوں برابر شامل ان لوگوں کی بھی کاروائی ہونی چاہیے ۔انہوں نے مقامی پولیس تھانے سے اس غیر قانونی تعمیراتی کام میں جو لوگ شامل ہیں انکے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔

مزید پڑھیں:Two Houses Collapsed With Explosion: دھماکہ سے دو مکانوں کی چھت گری، خاتون کی موت

اُنہونے مزید کہا کہ اس غیر قانونی کام میں 100 کروڑ کے آس پاس بلیک منی انویسٹ کیا گیا۔ وہ پیسے کہاں آئے ہیں اُسکی جانکاری بھی ہونی ضروری ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.