ETV Bharat / state

Mango Prices Fall: اورنگ آباد کے منڈیوں میں آم کی قیمتوں میں کمی - Mango prices Fall

اورنگ آباد کی جادھو منڈی میں مختلف اقسام کے آموں کی قیمتوں میں مزید کمی آئی ہے جس سے اب عام آدمی کے دسترخوان پر آم آسانی سے دستیاب ہوں سکیں گے۔ Mango prices fall in Aurangabad markets

اورنگ آباد کے منڈیوں میں آم کی قیمتوں میں کمی

author img

By

Published : May 28, 2022, 4:26 PM IST

اورنگ آباد: مہاراشٹر کے ضلع اورنگ آباد میں مختلف اقسام کے آموں کی قیمتوں میں نمایاں کمی سے اب آم عام آدمی کے دسترخوان پر بھی نظر آنے لگا ہے۔ اورنگ آباد کی منڈیوں میں آموں کا راجہ ہاپوس کی قیمتوں میں بھی مزید کمی آئی ہے۔ Mango prices fall in Aurangabad markets

اورنگ آباد کے منڈیوں میں آم کی قیمتوں میں کمی
اورنگ آباد کے منڈیوں میں آم کی قیمتوں میں کمی

اورنگ آباد کی جادھو منڈی میں ہاپوس آم کا فی باکس محض دیڑھ ہزار روپے میں فروخت ہورہا ہے جب کہ یہی آم سیزن کے آغاز میں چھ سے سات ہزار روپے میں فی باکس فروخت ہورہا تھا، اس کے علاوہ منڈی میں دیگر اقسام کے آم بھی انتہائی کم قیمتوں میں دستیاب ہورہے ہیں۔

ویڈیو

اس حوالے سے آموں کے تاجروں کا کہنا ہے کہ 'آموں کی درآمدات میں اضافے کی وجہ سے آم کے دام مزید کمی آئی ہے۔ رتناگری کے ہاپوس آم کے تاجروں کا کہنا ہے کہ شروعات کے دنوں میں آم کے درآمدات شہر میں کم تھے لیکن اس وقت مختلف اقسام کے آم بڑے پیمانے پر شہر میں آرہے ہیں جس کی وجہ سے آم کی قیمتوں میں مزید کمی آئی ہے۔ Mango prices fall in Aurangabad markets

مزید پڑھیں:

Mango Prices: آم کی قیمتوں میں غیر معمولی اضافہ

وہیں آم کے کاروباریوں کا یہ بھی کہنا ہے کہ اورنگ آباد میں آندھر پردیش، کرناٹک سے آم زیادہ آتا ہے لیکن ہاپوس آم صرف رتناگری سے ہی آتا ہے، اس لیے اس کی خاصیت اور زائقے دونوں الگ ہوتے ہیں۔

اورنگ آباد کی جدھو منڈی میں مختلف اقسام کے آم جن میں لال باغ۔ ساٹھ سے ستّر روپے فی کیلو، بادام۔ ساٹھ سے ستّر روپے فی کیلو، ہاپوس۔ اسّی سے سو روپئے فی کیلو کیسر ۔ آم ساٹھ روپے فی کیلو مل رہے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.