ETV Bharat / state

Vasai Railway Station Wife Killing شوہر نے بیوی کو ایکسپریس ٹرین کے نیچے دھکیل دیا - مہاراشٹر نیوز

وسائی ریلوے اسٹیشن پر ایک خاتون سو رہی تھی، تبھی اس کا شوہر آیا اور اسے جگایا پھر اس کے بعد اسے چلتی ٹرین کے نیچے دھکیل دیا۔ Man Wakes Up Sleeping Wife Pushes Her In Front Of Moving Train

شوہر نے بیوی کو ایکسپریس ٹرین کے نیچے دھکیل دیا

author img

By

Published : Aug 23, 2022, 11:00 PM IST

وسائی: مہاراشٹر کے وسائی میں وسائی ریلوے اسٹیشن کے پلیٹ فارم پر ایک خاتون سوئی ہوئی تھی، تبھی اس کا شوہر آیا اور اسے جگایا، خاتون کوساتھ لے جاتے ہوئے اس نے بیوی کو ٹرین سے نیچے دھکیل دیا۔ اس واقعہ میں خاتون کی موقع پر ہی موت ہو گئی۔ یہ سارا واقعہ ریلوے اسٹیشن پر نصب سی سی ٹی وی کیمرے میں قید ہو گیا ہے۔ Vasai Railway Station Wife Killing

شوہر نے بیوی کو ایکسپریس ٹرین کے نیچے دھکیل دیا

وہیں وسائی ریلوے پولیس نے بتایا کہ پیر کی صبح تقریباً 4 بجے ایک خاتون وسائی ریلوے اسٹیشن پر سو رہی تھی کہ اچانک اس کے شوہر نے اسے جگایا۔ اس کے بعد، سی سی ٹی وی فوٹیج سے پتہ چلتا ہے کہ اس نے اچانک اپنی بیوی کو تیز رفتار ایکسپریس میل ٹرین کے نیچے دھکیل دیا۔ یہ بھی دیکھا گیا ہے کہ اس شخص کے ساتھ دو بچے ہیں۔ وہ اپنی بیوی کو ٹرین سے نیچے دھکیل کر بھاگ گیا۔ وسائی ریلوے پولیس اس ملزم کی تلاش کر رہی ہے۔ Man Wakes Up Sleeping Wife Pushes Her In Front Of Moving Train

یہ بھی پڑھیں: Fadnavis On Bilkis Bano Convicts بلقیس بانو جنسی زیادتی معاملے کے مجرمین کا جیل رہائی پر استقبال غلط تھا

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.