ETV Bharat / state

ممبئی: جج پر آہنی سلاخ پھینکنے والا گرفتار - Mumbai judge

ممبئی کے شمالی مضافاتی علاقے میں دندوشی سیشن۔کورٹ میں آج ایک شخص نے ایک مقدمہ کی سماعت کے دوران جج کی سمت میں ایک آہنی سلاخ پھینک دی،پولیس نے اس شخص کو حراست میں لے لیا جوکہ وکیل کے لباس میں تھا۔

علامتی تصویر
علامتی تصویر
author img

By

Published : Jan 2, 2020, 11:23 PM IST

پولیس کے مطابق یہ معاملہ جج ایس یو باگلے کی کورٹ نمبر 10 میں صبح 11بجے پیش آیا۔ایک شخص جوکہ وکیل کے بھیس میں تھا ،ایک آہنی سلاخ جج کی۔جانب اچھال دی۔اس وقت عدالت میں مقدمہ کی سماعت جاری تھی۔اس حملہ میں جج بال بال بچ گئے ،لیکن عدالت اسٹی و معمولی طور پر زخمی ہے۔

پولیس نے کہاکہ اس کی وجہ سے عدالت کے کمرے میں افراتفری مچ گئی اور کرار پولیس کے عملے نے۔حملہ اور کو دبوچ لیا جوعدالت کے کمرہ میں۔ تعینات تھا۔

ابتدائی جانچ کے مطابق حملہ آور امکار پانڈے کاتعلق جونپور اترپردیش سے ہے۔اور اندھیری میں واچ مین ہے۔اس کے بھائی کا پانچ سال قبل۔قتل۔ہوگیا ہے اور وہ اس مقدمہ میں سج گواہ ہےکرار ولیج۔کے سنئیر انسپکٹربھالے راوصاحب سالنکےنے کہاکہ ملزم عدالت کی سماعت پر عدالت نہیں آتا ہے اور آج وکیل کے بھیس میں عدالت پہنچ کر اس نے سلاخ جج کی۔جانب پھینک دی جس سے کمرہعمیں افراتفری مچ گئی۔اسے کل عدالت میں پیش کیا جائیگا۔

Intro:Body:

OthersPosted at: Jan 2 2020 9:46PM

ممبئی کی سیشن کورٹ میں جج پر آہنی سلاخ سے حملہ ، پھینکنے والا گرفتار

ممبئی 2جنوری (یواین آئی)ممبئی کے شمالی مضافاتی علاقے میں دندوشی سیشن۔کورٹ میں آج ایک شخص نے ایک مقدمہ کی سماعت کے دوران جج کی سمت میں ایک آہنی سلاخ پھینک دی ،پولیس نے اس شخص کو حراست میں لے لیاجوکہ وکیل کے لباس میں تھا۔

پولیس کے مطابق یہ معاملہ جج ایس یو باگلے کی کورٹ نمبر 10 میں صبح 11بجے پیش آیا۔ایک شخص جوکہ وکیل کے بھیس میں تھا ،ایک آہنی سلاخ جج کی۔جانب اچھال دی۔اس وقت عدالت میں مقدمہ کی سماعت جاری تھی۔اس حملہ میں جج بال بال بچ گئے ،لیکن عدالت اسٹی و معمولی طور پر زخمی ہے۔

پولیس نے کہاکہ اس کی وجہ سے عدالت کے کمرے میں افراتفری مچ گئی اور کرار پولیس کے عملے نے۔حملہ اور کو دبوچ لیا جوعدالت کے کمرہ میں۔ تعینات تھا۔

ابتدائی جانچ کے مطابق حملہ۔اور 60امکار پانڈے کاتعلق جونپور اترپردیش سے ہے۔اور اندھیری میں واچ مین ہے۔اس کے بھائی کا پانچ سال قبل۔قتل۔ہوگیا ہے اور وہ اس مقدمہ میں سج گواہ ہےکرار ولیج۔کے سنئیر انسپکٹربھالے راوصاحب سالنکےنے کہاکہ ملزم عدالت کی سماعت پر عدالت نہیں آتا ہے اور آج وکیل کے بھیس میں عدالت پہنچ کر اس نے سلاخ جج کی۔جانب پھینک دی جس سے کمرہعمیں افراتفری مچ گئی۔اسے کل عدالت میں پیش کیا جائیگا۔

یواین آ ئیں/اے اے اے

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.