ETV Bharat / state

Man Arrested With Drugs in Mumbai: ممبئی میں منشیات کے ساتھ ایک شخص گرفتار - Anti-narcotics cell arrested a man with drugs

ممبئی کے سانتاکروز علاقے سے اینٹی نارکوٹکس سیل نے ایک شخص کو اکسٹاسی ٹیبلٹ کے ساتھ گرفتار Man Arrested With Drugs in Mumbai کیا ہے۔

ممبئی میں منشیات کے ساتھ ایک شخص گرفتار
ممبئی میں منشیات کے ساتھ ایک شخص گرفتار
author img

By

Published : Feb 10, 2022, 9:24 PM IST

ممبئی اینٹی نارکوٹکس سیل نے ممبئی کے سانتاکروز علاقے سے اکسٹاسی ٹیبلٹ کے ساتھ ایک ملزم کو گرفتار Man Arrested With Drugs in Mumbai کیا ہے۔

ویڈیو

بھارتی بازار میں اس ٹیبلٹ کی قیمت 22 لاکھ روپے بتائی جارہی ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ 21 لاکھ مالیت کے ایل ایس دی پیپر بھی ضبط کئے گئے ہیں۔

خفیہ ذرائع کے مطابق ممبئی کے سانتا کرز علاقے میں اینٹی نارکوٹکس سیل کے افسران کو جانکاری ملی تھی کہ ایک غیر ملکی شخص منشیات کی سپلائی کرنے والا ہے۔ جس کے بعد اینٹی نارکوٹکس سیل کے افسران نے چھاپے ماری کرکے 35 برس کے ولیم کاکو کو گرفتار Man Arrested With Drugs in Mumbai کرلیا۔

مزید پرھین:

ولیم کاکو سے تفتیش میں اس بات کا انکشاف ہوا ہے کہ اس منشیات کا استعمال زیادہ تر ہائی پروفائل لوگ کیا کرتے ہیں اس میں نوجوان لڑکے لڑکیاں بھی شامل ہیں۔

اس کے ساتھ ساتھ اینٹی نارکوٹکس سیل نے ممبئی کی متعدد جگہوں پر چھاپے ماری کی جس میں ایک کروڑ سے بھی زائد کی منشیات ضبط کی۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.