ETV Bharat / state

مالیگاؤں- نرسنگھانند سوامی کے خلاف زبردست احتجاج

مالیگاؤں احتجاج میں بچے جوان بوڑھے سبھی شامل رہے جن کا مطالبہ تھا کہ ملکی آئین کی خلاف ورزی رو سے نرسنگھانند سرسوتی کو سخت سے سخت سزا دی جائے۔

author img

By

Published : Apr 13, 2021, 1:10 PM IST

Muslims protest against swami Narsinghanand
مالیگاؤں- نرسنگھانند سوامی کے خلاف زبردست احتجاج

مسلم اکثریتی شہر مالیگاؤں میں سنی تنظیموں سے وابستہ افراد نے آگرہ روڈ پر نبی کریمؐ کی ذات مبارکہ پر نازیبا الفاظ کہنے والے مہنت نرسنگھانند سوامی کے خلاف زبردست احتجاج کیا-

اس احتجاج میں بچے جوان بوڑھے سبھی شامل رہے جن کا مطالبہ تھا کہ ملکی آئین کی خلاف ورزی رو سے نرسنگھانند سرسوتی کو سخت سے سخت سزا دی جائے۔

مظاہرین نے کہا کہ فرقہ پرست عناصر کی جانب سے بار بار نبیؐ پاک کی شان میں گستاخی کی جارہی ہے حکومت وقت ان کے خلاف کارروائی کیوں نہیں کرتی ماضی میں بھی مالیگاؤں شہر کی عوام نے ایسی نازیبا حرکات کے خلاف زبردست احتجاج صدا بلند کی اور اپنا احتجاج درج کروایا ہے-

احتجاج کے دوران مشترکہ سنی تنظیموں کے ذمہ داران نے سٹی پولیس اسٹیشن میں اپنی گرفتاری پیش کی اور تادیبی کارروائی کرنے کے بعد انھیں رہا کردیا گیا-

واضح رہے کہ مہنت نرسنگھانند سرسوتی نے دو اپریل کو ہو پریس کلب دہلی میں پیغمبر اسلامؐ کے خلاف قابل اعتراض تبصرے کیے جس کے بعد سے ہی ملک بھر کے لیے مسلمانوں میں شدید بے چینی پائی جارہی ہے اور ساتھ میں نرسنگھانند کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ کیا جارہا ہے-

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.