ETV Bharat / state

جیون اسپتال اسٹاف کی مبینہ لاپرواہی سے نوجوان کی موت - مالیگاؤں ناشک خبر

ایک جانب کورونا وائرس کی وجہ سے ابتک دو اموات ہوچکی ہے لیکن وہیں دوسری جانب ہسپتال کے بند رہنے کی وجہ سے کئی اموات ہونے کا الزام عوام کی جانب سے لگایا جا رہا ہے۔

جیون اسپتال اسٹاف کی مبینہ لاپرواہی سے نوجوان کی موت

author img

By

Published : Apr 19, 2020, 9:06 PM IST

ریاست مہاراشٹر کے مسلم اکثریتی شہر مالیگاؤں میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔

کورونا وائرس کے مریضوں کو شہر سے دور منماڑ ہائی وے پر جیون اسپتال میں قرنطینہ میں رکھا گیا ہے۔ لیکن آج جیون اسپتال میں ہی اسٹاف کی مبینہ لاپرواہی کی وجہ سے ایک جوانوں کی موت واقع ہوئی۔

موصول اطلاعات کے مطابق 25 سالہ نوجوان سید نعیم رہائش کمالپورہ کو گزشتہ دو روز قبل ہارٹ اٹیک کی شکایت پر جیون اسپتال میں علاج کیلئے داخل کیا گیا تھا۔

اس ہسپتال میں فوری طبی سہولیات اور ونٹیلیٹر وقت پر نہیں ملنے کے سبب ان نوجوان کا انتقال ہوا گیا ۔

اس طرح کا بیان کمالپورہ کے کارپوریٹر فیض اللہ نے میڈیا کو دیا ہے۔انھوں نے جیون ہسپتال پر لاپرواہی برتنے کا الزام لگایا ہے۔

آج رکن اسمبلی مفتی محمد اسماعیل قاسمی نے جیون ہسپتال کا دورہ کیا اور اس معاملہ پر ڈاکٹروں سے بات چیت کی۔

واضح جیون اسپتال میں ہی کورونا وائرس کے مریضوں کو قرنطینہ کیلئے رکھا گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.