ETV Bharat / state

اردو کتاب میلہ کا مقصد ترغیب مطالعہ: رمضان فیمس - مہاراشٹر کے پاور لوم صنعتی شہر مالیگاؤں

مہاراشٹر کے پاور لوم صنعتی شہر مالیگاؤں میں پانچ روزہ مالیگاؤں اردو کتاب میلہ 29 نومبر تا 3 دسمبر 2019 حج ٹریننگ سینٹر ہال اسکول نمبر ایک، قدوائی روڈ پر منعقد کیا جائے گا۔

اردو کتاب میلہ
author img

By

Published : Nov 14, 2019, 4:19 AM IST

اس اردو کتاب میلے کا انعقاد اردو لائبریری ٹرسٹ اور اردو کتب فروش گروپ کے زیر اہتمام کیا جا رہا ہے جس کا مقصد ترغیب مطالعہ اور اردو زبان و ادب کی ترویج و ترقی ہے اس طرح کا اظہار و خیال اردو لائبریری ٹرسٹی رمضان فیمس نے کیا۔

پانچ روزہ مالیگاؤں اردو کتاب میلہ

رمضان فیمس نے بتایا کہ پانچ روزہ مقامی اردو کتاب میلہ میں مخلتف تقاریب، ثقافتی پروگراموں، ادبی نشست اور دیگر تعلیمی پروگرام ترتیب دیا گیا ہے۔

مالیگاؤں اردو کتاب میلہ کے لیے حکومت یا اردو کونسل سے کسی بھی طرح کا تعاون نہیں لیا جائے گا۔ یہ کتاب میلہ مقامی سطح کے اردو کتب فروشوں اور اردو لائبریری کے اشتراک سے ہی منعقد کیا جائے گا۔

Intro:پانچ روزہ مالیگاؤں اردو کتاب میلہ 29 نومبر تا 3 دسمبر 2019 حج ٹریننگ سینٹر ہال اسکول نمبر 1 کیمپس قدوائی روڈ پر منعقد کیا جائے گا۔

اس کتاب میلہ کا انعقاد اردو لائبریری ٹرسٹ اور اردو کتب فروش گروپ کے زیر اہتمام کیا جا رہا ہے جس کا مقصد ترغیب مطالعہ اور اردو زبان و ادب کی ترویج و ترقی ہے اس طرح کا اظہار و خیال اردو لائبریری ٹرسٹی رمضان فیمس نے کیا۔

رمضان فیمس نے بتایا کہ پانچ روزہ مقامی اردو کتاب میلہ میں مخلتف تقاریب، ثقافتی پروگراموں، ادبی نشست اور دیگر تعلیمی پروگرام ترتیب دیا گیا ہے۔

مالیگاؤں اردو کتاب میلہ کیلئے حکومت یا اردو کونسل سے کسی بھی طرح کا تعاون نہیں لیا جائے گا۔ یہ کتاب میلہ مقامی سطح کے اردو کتب فروشوں اور اردو لائبریری کے اشتراک سے ہی منعقد کیا جائے گا۔

Body:۔۔۔

Conclusion:۔۔۔
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.