ETV Bharat / state

مالیگاؤں: دائیں بازو کی سخت گیر تنظیمیں سی اے اے کی حمایت میں - شہریت ترمیمی قانون

ایک جانب جہاں پورے بھارت میں شہریت ترمیمی قانون (سی اے اے کی) مخالفت میں ریلی، احتجاج جاری ہیں وہیں دوسری جانب مہاراشٹر کے شہر مالیگاؤں میں سی اے اے کی حمایت میں ریلی نکالی گئی۔

دائیں بازو کی سخت گیر تنظیمیں سی اے اے کی حمایت میں

author img

By

Published : Dec 24, 2019, 5:15 PM IST

دوپہر تین بجے سٹانہ ناکہ سے سی اے اے کی حمایت میں برادران وطن نے ایک حمایتی ریلی نکالی اور گاندھی مجسمہ موسم پل سے ہوتے ہوئے یہ ریلی آج شام پانچ بجے کلکٹر آفس پر اختتام پذیر ہوئی۔

اس ریلی میں شہر کے معروف وکلاء، ڈاکٹرس اور تاجر کے علاوہ بی جے پی اور اے بی وی پی کے کارکن نظر آئے۔

اس حمایتی ریلی کی پولس سے اجازت ملنے کے بعد شہر کی مختلف چوک چوراہوں اور کالجوں میں اے بی وی پی کے کارکنوں نے حمایتی پمفلٹ تقسیم کیے لیکن اس پمفلیٹ میں کسی بھی پارٹی یا سیاسی رہنما اور شخص کا نام نہیں تھا۔

دائیں بازو کی سخت گیر تنظیمیں سی اے اے کی حمایت میں

آج کی اس ریلی میں کل ملا کر بیس ہزار سے زائد کی تعداد میں افراد جن میں خاص کر خواتین، طلبہ و نوجوانوں نے بھی شرکت کی۔ پولس انتظامیہ اور فوجی دستے اس ریلی کی حفاظت میں آگے اور پیچھے تنعنیات رہے۔ اس ریلی میں لوگوں نے امت شاہ اور نریندر مودی کے نام کے نعرے بھی لگائے۔

دوسری جانب شہر کے مسلم اکثریتی علاقے میں آج شام چھ بجے طلباء و طالبات میں تنظیم مالیگاؤں اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کی جانب سے اے ٹی ٹی اسکول میں سی اے اے کے خلاف احتجاجی جلسہ منعقد کیا گیا ہے۔ اس احتجاجی جلسہ کو شہر کے رکن اسمبلی مفتی محمد اسماعیل قاسمی کی حمایت حاصل ہے۔

Intro:پورے بھارت میں سی اے اے کی مخالفت میں ریلی، جلسے اور احتجاج جاری ہیں۔ وہیں ریاست مہاراشٹر کے شہر مالیگاؤں میں سی اے اے کی حمایت میں ریلی نکالی گئی۔

آج دوپہر تین بجے سٹانہ ناکہ سے سی اے اے کی حمایت میں برادران وطن نے ایک حمایتی ریلی نکالی اور گاندھی مجسمہ موسم پل سے ہوتے ہوئے کلکٹر آفس پر شام پانچ اختتام ہوا۔ اس ریلی میں شہر کے معروف وکلاء، ڈاکٹرس اور تاجر کے علاوہ بی جے پی اور اے بی وی پی کے کارکن نظر آئے۔

اس حمایتی ریلی کی پولس سے اجازت ملنے کے بعد شہر کی مختلف چوک چوراہوں اور کالجوں میں اے بی وی پی کے کارکنوں نے حمایتی پمفلٹ تقسیم کئے۔ اس پمفلیٹ میں کسی بھی پارٹی یا سیاسی لیڈر اور شخص کا نام نہیں تھا۔

آج کی اس ریلی میں کل ملا کر بیس ہزار سے زائد کی تعداد میں افراد جن میں خاص کر خواتین، طلبہ و نوجوانوں نے بھی شرکت کی۔ پولس انتظامیہ اور فوجی دستے اس ریلی کی حفاظت میں آگے اور پیچھے تنعنیات رہے۔ اس ریلی میں لوگوں نے امیت شاہ اور نریندر مودی کے نام کے نعرے بھی لگائے۔

دوسری جانب شہر کے مسلم اکثریتی علاقے میں آج شام چھ بجے طلباء و طالبات میں تنظیم مالیگاؤں اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کی جانب سے اے ٹی ٹی اسکول میں سی اے اے کے خلاف احتجاجی جلسہ منعقد کیا گیا ہے۔ اس احتجاجی جلسہ کی حمایت رکن اسمبلی مفتی محمد اسماعیل قاسمی نے دی ہے۔

Body:۔۔

Conclusion:
۔۔
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.