ETV Bharat / state

مالیگاؤں: 50 سے زائد پولیس اہلکار کورونا سے متاثر - مہاراشٹر میں لاک ڈاؤن

ریاست مہاراشٹر کے مسلم اکثریتی شہر مالیگاؤں میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد بڑھ کر 427 ہو چکی یے۔ وہیں اب تک کورونا وائرس سے 18 اموات بھی چکی ہیں۔

مالیگاؤں: 50 سے زائد پولس اہلکار کورونا سے متاثر

author img

By

Published : May 8, 2020, 2:37 PM IST

Updated : Jun 2, 2020, 1:39 PM IST

اطلاع کے مطابق 'مالیگاؤں میں تعنیات 50 سے زائد پولس اہلکاروں کو بھی کورونا مثبت پایا گیا۔ گزشتہ روز پولس انتظامیہ کے کچھ اہلکار اچانک ڈیوٹی سے غائب پائے گئے۔ بعد میں معلوم ہوا کہ پولس اہلکار کورونا کے پھیلاؤ اور خوف کی وجہ سے شہر میں ڈیوٹی کرنے سے کترا رہے ہیں۔'

ایسے سنگین حالات کو دیکھتے ہوئے مہاراشٹر حکومت کی جانب سے ایک مزید نئے اضافی اے ایس پی کو شہر میں خاص طور پر لاء اینڈ آرڈر برقرار رکھنے کے لئے مقرر کیا گیا ہے۔

فی الحال مالیگاؤں ضلع ایس پی آرتی سنگھ، اے ایس پی سندیپ گھوگے، اے ایس پی سنیل کڑاسنے(اضافی)، ڈی وائی ایس پی رتناکر نولے کے علاوہ ہزاروں پولس اہلکار شہر میں ڈیوٹی پر معمور ہیں۔

Last Updated : Jun 2, 2020, 1:39 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.