ETV Bharat / state

مالیگاؤں : لاک ڈاؤن میں پولیس اور عوام کے مابین ہنگامہ

ریاست مہاراشٹر کے مسلم اکثریتی شہر مالیگاؤں میں کورونا وائرس مریضوں کی میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ جن علاقوں میں کورونا وائرس مریض پائے گئے۔ ان علاقوں کو ریڈ زون بنایا گیا ہے۔

مالیگاؤں : لاک ڈاؤن میں ہوا پولس اور عوام کے مابین ہنگامہ

author img

By

Published : Apr 23, 2020, 6:37 PM IST

آج بروز جمعرات 23 اپریل 2020 کو قلعہ کے قریب علامہ اقبال پل پر پولیس اور عوام کے مابین ہنگامہ ہو گیا۔ اس ہنگامے کی ایک ویڈیو تیزی سے سوشل میڈیا پر وائرل ہونے لگی اور اسے بالکل غلط طریقے سے پیش کیا جارہا ہے۔

اس موقع پر ناسک ضلع ایس پی آرتی سنگھ, ایس پی سندیپ گھوگے, ایس پی مہیش چوہان اور ڈائی وائی ایس پی رتناکرنولے نے ان علاقوں میں جاکر عوام سے امن و امان قائم کرنے اور افواہوں پر دھیان نہ دینے اپیل کی۔

یہ پورا معاملہ علاقوں کو مکمل طور پر سیل کرنے کو لیکر ہوا تھا۔ کیونکہ ان علاقوں کی عوام کو ضروری سامان نہیں مل پا رہا ہے اور کارپوریشن نے جو ہیلپ سینٹر قائم کیے تھے وہاں سے بھی کسی طرح کا معقول تعاون نہیں مل پا رہا ہے۔ ایسے حالات میں اس علاقہ کی عوام سڑکوں پر آگئی۔ جسے پولیس قابو میں نہیں کر سکی۔ ناراض عوام نے پولیس براکیٹس بھی گرا دیئے تھے۔

مالیگاؤں : لاک ڈاؤن میں ہوا پولس اور عوام کے مابین ہنگامہ

فی الحال شہر مالیگاؤں میں ابھی تک لاک ڈاؤن میں کوئی ناخوشگوار واقعہ پیش نہیں آیا ہے۔

پولیس کے اعلی افسران نے علاقوں میں جاکر امن و امان قائم کرنے اور افواہوں پر دھیان نہ دینے اپیل کی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.