ETV Bharat / state

مالیگاؤں: این پی آر کے بائیکاٹ سے متعلق اجلاس - بر سر اقتدار حکومت

قومی دار الحکومت دہلی سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں شہریت ترمیمی قانون کے خلاف احتجاجی مظاہرے جاری ہیں۔

مالیگاؤں: این پی آر کا بائیکاٹ اور وومن مشرام کی آمد

author img

By

Published : Feb 25, 2020, 12:14 PM IST

Updated : Mar 2, 2020, 12:25 PM IST

ایسے حالات میں سیاسی و سماجی تنظیموں کا ملک بھر میں احتجاج جاری ہے۔ریاست مہاراشٹر کے مسلم اکثریتی شہر مالیگاؤں میں این پی آر کو لیکر تشویش کا ماحول ہے۔ جمعیتہ علماء ہند کی جانب سے این آر سی کا بائیکاٹ اور عدم تعاون تحریک پر عمل کرنے کی تجویز منظور ہوئی ہے۔

مالیگاؤں: این پی آر کا بائیکاٹ اور وومن مشرام کی آمد
مالیگاؤں: این پی آر کا بائیکاٹ اور وومن مشرام کی آمد

گزشتہ شب کل جماعتی تنظیم اور مسلم راشٹریہ مورچہ کے اشتراک سے شہر کے علماء، دانشوروں اور سرکردہ افراد کی ہنگامی مشاورتی میٹنگ اسلامک سینٹر جماعتی اسلامی دفتر مشاورت چوک مالیگاؤں میں منعقد کی گئی۔

اس میٹنگ میں راشٹر مسلم مورچہ کے مقامی صدر مولانا عبدالحمید ازہری، سنی جمعیت اسلام کے صدر صوفی غلام رسول قادری، امیر جماعت اسلامی عبدالعظیم فلاحی، امیر جماعت اہلحدیث مولانا شکیل فیضی اور کل جماعتی تنظیم کے اراکین کے علاوہ سینکڑوں کی تعداد میں سرکردہ افراد نے شرکت کی۔

سبھی کے رائے و مشورہ سے مارچ کے مہینہ کے اخیر میں ایک بڑے پیمانے پر اجلاس میں بطور مقرر بامسیف کے قومی صدر معروف سماجی کاعکن وومن مشرام کو مالیگاؤں میں مدعو کیا جائے گا۔

وہیں اس اجلاس کی صدارت امیر اہلحدیث مولانا شکیل فیضی نے کی اور نطامت کے فرائض کو صوفی غلام رسول قادری نے انجام دیا۔

اس سلسلے میں صوفی غلام رسول قادری نے کہا کہ شہر میں ہر طرح سے احتجاجی مظاہرے جاری ہیں، لیکن مہا راشٹر حکومت کی جانب سے این پی آر کو ہری جھنڈی دکھانے کے بعد کا لائحہ عمل طے کرنے کیلئے فکر مند ہونے کی ضرورت ہے۔

اس موقع پر مولانا فیروز احمد اعظمی نے کہا کہ مالیگاؤں شہر کے لوگوں کو این پی آر اور مردم شماری کے تعلق سے بیداری پیدا کرنے کی بھی ضرورت ہے۔

احتجاجی دھرنے اور میمورنڈم کے علاوہ عملی طور پر این آر سی کا بائیکاٹ کرنا ہوگا۔

وہیں صحافی مختار عدیل نے بامسیف کے قومی صدر معروف سوشل ورکر وومن مشرام کا تعارف پیش کیا اور صحافی خلیل عباس نے وومن مشرام کی شہر آمد پر خوب تائد پیش کی۔

صوفی غلام رسول قادری نے اس میٹنگ میں شریک تمام لوگوں کی رائے طلب کی اور ساتھ ہی شکریہ بھی ادا کیا۔

Last Updated : Mar 2, 2020, 12:25 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.