ETV Bharat / state

این جی ٹی کا مالیگاؤں سٹی ڈیولپمنٹ کے لیے حکم جاری - malegaon news

نیشنل گرین ٹریبیونل کورٹ نے مالیگاؤں ڈیولپمنٹ پلان اور ماحولیاتی آلودگی کنٹرول کرنے کے لیے حکم جاری کر دیا ہے۔

این جی ٹی کا مالیگاؤں سٹی ڈیولپمنٹ کے لیے حکم جاری
author img

By

Published : Nov 6, 2019, 10:14 AM IST

گرین مالیگاؤں ڈرائیو کی جانب سے کلیم یوسف عبداللہ کی معرفت این جی ٹی میں شہری مسائل، غیر قانونی سائزنگ، پلاسٹک کارخانے اور کارپوریشن میں ہورہی بدعنوانیوں کے خلاف ایک پٹیشن دائر کی گئی ہے ۔

ای ٹی وی بھارت کے نمائندے ایس این انصاری نے معروف سوشل ورکر کلیم یوسف عبداللہ سے اس سلسلے میں تفصیلی گفتگو کی۔

کلیم یوسف عبداللہ نے کہا کہ یہ لڑائی غیر سیاسی اور عوامی مفاد میں ہے۔ عبداللہ ٹرسٹ کے زیر انصرام گرین مالیگاوں ڈرائیو مہم سنہ 2006 سے جاری ہے۔

انھوں نے کہا کہ شہر آج تک بنیادی سہولیات سے محروم ہے۔ کارپویشن بننے کے بعد ہزاروں کروڑوں کی بد عنوانیاں ہو رہی ہیں۔

فضائی آلودگی کی وجہ سے یہ شہر گیس کا چیمبر بن چکا ہے۔ سینکڑوں غیر قانونی سائزنگوں میں کچرا اور گٹی کارخانوں میں پلاسٹک جلائی جارہی ہے۔ جس کی وجہ سے مہلک امراض اور موت واقع ہو رہی ہے۔ ایک سروے کے مطابق کینسر، ڈائریا، ڈینگو، آنکھ کان اور ناک کے مرض کے علاوہ نومولاد بچوں اور حاملہ خواتین بھی اس کی زد میں ہیں۔

گزشتہ دنوں مالیگاؤں ہوٹل مراٹھا دربار میں این جی ٹی بورڈ کی عوامی سماعت ہوئی تھی اور اس کے بعد این جی ٹی نے اس ماہ نئے حکم جاری کئے۔

این جی ٹی نے سٹی ڈیولپمنٹ پلان، انڈر ڈرینیج سسٹم، غیر قانونی تجاوزات، ٹریفک اور غیر قانونی سائزنگوں اور پلاسٹک کارخانوں پر کارروائی کرنے کا حکم جاری کیا ہے

سرکاری سروے کمیٹی کے ذریعے کورٹ میں 127 سائزنگوں میں سے 107 سائزگیں کچرا جلاتی ہوئی پائی گئیں۔ جو لاکھوں شہریوں کی صحت کے لیے انہتائی خطرناک ہے۔ اسی طرح سے رہائشی علاقوں میں سینکڑوں کی تعداد میں غیر قانونی پلاسٹک کارخانے بغیر لائسنس کے جاری ہیں۔ کورٹ نے ان سائزنگوں اور کارخانوں پر کارروائی کرنے پر غور کیا ہے۔

مالیگاؤں میونسپل کارپوریشن پورے شہر میں انڈر گراؤنڈ ڈرینیج سسٹم جلد از جلد مکمل کرے۔ کچرا پابندی سے روزانہ اٹھایا جائے اور جراثیم کش دواؤں کا چھڑکاؤ کیا جائے۔

این جی ٹی کا مالیگاؤں سٹی ڈیولپمنٹ کے لیے حکم جاری

بارش کے موسم میں ندی اور نالوں کی مکمل صفائی۔ اسی طرح سے دھول، خستہ حال سڑکوں کی مرمت اور ٹریفک نظام کو کنٹرول کیا جائے۔

کارپویشن پورے شہر و اطراف میں شجری کاری کرے۔ شہر میں پانچ لاکھ سے زائد درختوں کی ضرورت ہے۔

شہر کی موسم اور گرنا ندی بڑے پیمانے پر آلودگی کا شکار ہے۔ جس کا پانی گرنا ڈیم میں جمع ہوتا ہے اور پھر وہی پانی مالیگاوں میں استمعال کے لیے آتا ہے۔

مالیگاوں گنجان آبادی والا شہر ہے اس لیے انڈسٹریل زون اور ایم آئی ڈی سی دور رہنا ضروری ہے۔ ٹاون پلاننگ ڈپارٹمنٹ اس کی سختی ہے ساتھ پاسداری کرے۔

این جی ٹی کے حکم نامہ کے مطابق اگر شہر میں کام ہوتا ہے تو مالیگاوں بھی نام بھی ترقی یافتہ شہروں کی فہرست میں شامل ہو جائے گا۔ روزگار کے مواقع فراہم ہونگے اور خوشحالی ضرور آئے گی۔ اس طرح کا اظہار وخیال گرین مالیگاوں ڈرائیو کے روح رواں کلیم یوسف عبداللہ نے ای ٹی وی بھارت سے کیا۔

Intro:نیشنل گرین ٹریبونل کورٹ نے مالیگاوں ڈیولپمنٹ پلان اور ماحولیاتی آلودگی کنٹرول کرنے کیلئے حکم جاری کر دیا ہے۔

گرین مالیگاوں ڈرائیو کی جانب سے کلیم یوسف عبداللہ کی معرفت این جی ٹی میں شہری مسائل، غیر قانونی سائزنگ، پلاسٹک کارخانے اور کارپوریشن میں ہورہی بدعنوانیوں کے خلاف ایک پٹیشن دائر کی گئی ہے ۔

ای ٹی وی بھارت کے نمائندے ایس این انصاری نے معروف سوشل ورکر کلیم یوسف عبداللہ سے اس مدعے تفصیلی گفتگو کی۔

کلیم یوسف عبداللہ نے کہا کہ یہ لڑائی غیر سیاسی اور عوامی مفاد ہے۔ عبداللہ ٹرسٹ کے زیر انصرام گرین مالیگاوں ڈرائیو مہم سال 2006 سے جاری ہے۔

انھوں نے کہا کہ شہر آج تک بنیادی سہولیات سے محروم ہے۔ کارپویشن بننے کے بعد ہزاروں کروڑوں کی بد عنوانیاں ہو رہی ہیں۔

شہر میں فضائی آلودگی کی وجہ سے گیس کا چیمبر بن چکا ہے۔ سینکڑوں غیر قانونی سائزنگوں میں کچرا اور گٹی کارخانوں میں پلاسٹک جلائی جارہی ہے۔ جس کی وجہ سے مہک امراض اور موت واقع ہو رہی ہے۔ ایک سروے کے مطابق کینسر، ڈائریا، ڈینگو، آنکھ کان اور ناک کے مرض کے علاوہ نومولاد بچوں اور حاملہ خواتین بھی اس کی چپیٹ میں ہیں۔

گزشتہ دنوں مالیگاوں ہوٹل مراٹھا دربار میں این جی ٹی بورڈ کی عوامی سماعت ہوئی تھی اور اس کے بعد این جی ٹی نے اس مہینہ میں نئے حکم جاری کئے

این جی ٹی نے سٹی ڈیولپمنٹ پلان، انڈر ڈرینز سسٹیم، غیر قانونی تجاوزات، ٹریفک اور غیر قانونی سائزنگوں اور پلاسٹک کارخانوں پر کارروائی کرنے کا حکم جاری کیا ہے

سرکاری سروے کمیٹی کے ذریعے کورٹ میں 127 سائزنگوں میں سے 107 سائزگیں کچرا جلاتی ہوئی پائی گئی۔ جو لاکھوں شہریان کی صحت کیلئے انہتائی خطرناک ہے۔ اسی طرح سے رہائشی علاقوں میں سینکڑوں کی تعداد میں غیر قانونی پلاسٹک کارخانے بغیر لائسنس کے جاری ہیں۔ کورٹ نے ان سائزنگوں اور کارخانوں پر کارروائی کرنے پر غور کیا ہے

مالیگاوں میونسپل کارپوریشن پورے شہر میں انڈر گراؤنڈ ڈرینز سسٹیم جلد از جلد مکمل کرے۔ کچرا پابندی سے روزآنہ اٹھایا جائے اور جراثیم کش دواوں کا چھڑکاؤ کیا جائے

بارش کے موسم میں ندی اور نالوں کی مکمل صفائی۔ اسی طرح سے دھول ، خستہ حال روڈ کی مرمت اور ٹریفک نظام کنٹرول کیا جائے

کارپویشن پورے شہر و اطراف میں شجری کاری کرے۔ شہر میں پانچ لاکھ سے زائد درختوں کی ضرورت ہے۔

شہر کی موسم اور گرنا ندی بڑے پیمانے پر آلودگی کا شکار ہے۔ جس کا پانی گرنا ڈیم میں جمع ہوتا ہے اور پھر وہی پانی مالیگاوں میں استمعال کیلئے آتا ہے۔

مالیگاوں گنجان آبادی والا شہر ہے اس لئے انڈسٹریل زون اور ایم آئی ڈی سی دور رہنا ضروری ہے۔ ٹاون پلاننگ ڈپارٹمنٹ اس کی سختی ہے ساتھ پاسداری کرے۔

این جی ٹی کے حکم نامہ کے مطابق اگر شہر میں کام ہوتا ہے تو مالیگاوں بھی نام بھی ترقی یافتہ شہروں کی فہرست میں شامل ہو جائے گا۔ روزگار کے مواقع فراہم ہونگے اور خوشحالی ضرور آئے گی۔ اس طرح کا اظہار وخیال ترین مالیگاوں ڈرائیو کے روح رواں کلیم یوسف عبداللہ نے ای ٹی وی بھارت پر کیا۔

Body:۔۔۔۔

Conclusion:۔۔۔
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.