ETV Bharat / state

مالیگاؤں: شب برأت کے پیش نظر رکن اسمبلی کا شہر کے قبرستانوں کا دورہ

author img

By

Published : Mar 19, 2021, 12:53 AM IST

Updated : Mar 19, 2021, 12:59 AM IST

مسلم اکثریتی شہر مالیگاؤں سینٹرل حلقے کے رکن اسمبلی مفتی محمد اسمٰعیل قاسمی نے شب برأت کے پیش نظر کولکاتا بجلی سپلائی کمپنی کے افسران کے ہمراہ شہر کے سمکسیر و بڑا قبرستان کا دورہ کیا اور نصف شعبان کے تعلق سے قبرستانوں میں ضروری سہولتوں کے بارے میں آگاہی حاصل کی۔

مالیگاؤں سینٹرل حلقے کے رکن اسمبلی مفتی محمد اسمٰعیل قاسمی نے شب برات کے پیش نظر قبرستان کا دورہ کیا

ماہِ شعبان کے نصف میں شب برأت کے موقع پر شہر مالیگاؤں میں بڑی تعداد میں مسلمانان شہر اپنے مرحومین کے ایصال ثواب کے لیے قبرستان جاتے ہیں، یہی وجہ ہے کہ شہر کے قبرستانوں میں بجلی سپلائی و لائٹ کے انتظامات کو قبل از وقت درست کرنے کی غرض سے بجلی سپلائی کمپنی کے افسران و کارکنان کے ہمراہ رکن اسمبلی مفتی اسماعیل نے سمکسیر و بڑا قبرستان کا دورہ کرتے ہوئے فوری طور پر خراب کنڈکٹر و لائن کو کھڑے ہوکر تبدیل کروایا۔

اس تعلق سے رکن اسمبلی مفتی محمد اسمٰعیل قاسمی نے بتایا کہ ان دنوں شہر کے دیگر قبرستانوں کے ساتھ شیعہ قبرستان میں بھی شب برأت کے تناظر میں سہولیاتی کام جاری ہیں اور اب جمعہ کے روز عائشہ نگر و بوہرہ قبرستان میں بھی لائن و کنڈکٹر درست کرنے کا کام کیا جائے گا۔

اسی کے ساتھ ہی بڑا قبرستان میں مجلس اتحاد المسلمین کے کارپوریٹر حاجی عبدالماجد کے فنڈ سے جاری سیمنٹ روڈ کے کام کا بھی رکن اسمبلی مفتی محمد اسمٰعیل قاسمی نے جائزہ لیا۔

اس موقع پر رکن اسمبلی مفتی محمد اسمٰعیل قاسمی کے علاوہ کولکاتا پاور سپلائی کمپنی کے ساحل سر، ایم آئی ایم کے بجلی مسائل کے نگراں مولانا زاہد ندوی، ندیم بھائی سمکسیر، عرفان بھائی و دیگر ذمہ داران موجود تھے۔

Last Updated : Mar 19, 2021, 12:59 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.