ETV Bharat / state

مالیگاؤں: ایم آئی ایم کی پریس کانفرنس - مجلس اتحاد المسلمین

ریاست مہاراشٹر کے شہر مالیگاؤں کے اردو میڈیا سینٹر میں ایم آئی ایم پارٹی کی جانب سے شہریت ترمیمی بل کے خلاف پریس کانفرنس منعقد کرکے اس بل کی منظوری کو پارلیمنٹ کی تاریخ کی بدترین بل قرار دیا گیا۔

ایم آئی ایم کی پریس کانفرنس
ایم آئی ایم کی پریس کانفرنس
author img

By

Published : Dec 10, 2019, 7:41 PM IST

مجلس اتحاد المسلمین مالیگاؤن کے ترجمان مستقیم ڈگنیٹی نے کہا کہ 'ایک بار پھر بی جے پی حکومت نے شہریت ترمیمی بل کو لوک سبھا میں منظور کروا کے کھلے عام مسلمانان ہند کے خلاف محاذ کھول دیا ہے۔

ایم آئی ایم کی پریس کانفرنس، ویڈیو

انہوں نے کہا کہ 'مجلس اتحاد المسلمین اس بل کی مخالفت کرتی ہے اور آئندہ دنوں میں رکن اسمبلی مفتی محمد اسماعیل قاسمی کی قیادت میں احتجاج کیا جائے گا۔

اس پریس کانفرنس میں کارپوریشن میں ایم آئی ایم کے گٹ نیتا ڈاکٹر خالد پرویز نے کہا کہ 'شیوسینا کی نا ختم ہونے والی فرقہ پرستی سے شہر کا سیکولر اور جمہوریت پسند طبقہ زبردست نالاں ہے، ایسے حالات میں جبکہ مالیگاؤں کارپوریشن میں میئر اور ڈپٹی میئر کی ڈھائی سالہ معیاد حاصل کرنے کے لیے 12 دسمبر 2019 کو انتخاب ہونا ہے اور شہر کی کانگریس اکائی اقتدار پانے کے لیے شیوسینا کی حمایت حاصل کر رہی ہے۔

انہوں نے کانگریس پارٹی سے گزارش کی ہے کہ ڈپٹی میئر کے عہدے کے لیے شیو سینا امیدوار کو ووٹ نہ دیں۔

اس پریس کانفرنس میں کارپوریٹر آمین فاروق، عبداللہ مفتی محمد اسماعیل، رمجو ممبر، کارپوریٹر منصور اور ایم آئی ایم کے دیگر سرکردہ ممبران شریک تھے۔

Intro:ریاست مہاراشٹر کے شہر مالیگاؤں میں موجودہ رکن اسمبلی مفتی محمد اسماعیل قاسمی ایم آئی ایم سے ہیں۔ آج دوپہر ساڑھے چار بجے اردو میڈیا سینٹر پر ایم آئی ایم پارٹی کی جانب سے شہریت ترمیم بل کے خلاف پریس کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔

مستقیم ڈگنیٹی مجلس اتحاد المسلمین کے ترجمان نے کہا کہ ایک بار پھر بی جے پی حکومت نے شہریت ترمیم بل کو لوک سبھا میں پاس کروا کر کھلے عام مسلمانان ہند کے خلاف محاذ کھول دیا ہے۔ مجلس اس بل کی مخالفت کرتی ہے اور آئندہ دنوں میں رکن اسمبلی مفتی محمد اسماعیل قاسمی کی قیادت میں احتجاج کیا جائے گا۔

ڈاکٹر خالد پرویز گٹ نیتا مجلس اتحاد المسلمین نے کہا کہ شیوسینا کی نہ ختم ہونے والی فرقہ پرستی سے شہر کا سیکولر اور جمہوریت پسند طبقہ زبردست نالاں ہے۔ ایسے حالات میں جبکہ مالیگاؤں کارپوریشن میں مئیر اور ڈپٹی مئیر کی ڈھائی سالہ معیاد حاصل کرنے کیلئے 12 دسمبر 2019 کو انتخاب ہونا ہے اور شہر کی کانگریس قیادت اقتدار پانے کیلئے شیوسینا کی حمایت حاصل کر رہی ہے۔ انھوں نے کانگریس پارٹی کے کارپوریٹروں اور زمہ داران سے مطالبہ کیا کہ ڈپٹی مئیر کیلئے شیو سینا کو ووٹ نہ دیں۔

نوٹ:
پہلی بائٹ
مستقیم ڈگنیٹی مجلس اتحاد المسلمین کے ترجمان

دوسری بائٹ
ڈاکٹر خالد پرویز گٹ نیتا مجلس اتحاد المسلمین
اس پریس کانفرنس میں اطہر حسین اشرف نے آئی ہو ئے تمام اردو و مراٹھی صحافیوں اور میڈیا نمائندوں کا شکریہ ادا کیا۔ پریس کانفرنس میں امین کارپوریٹر، عبداللہ مفتی محمد اسماعیل قاسمی، رمجو ممبر اور دیگر مجلس کے سرکردہ ممبران شریک رہے۔

Body:۔۔۔

Conclusion:۔۔۔
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.