ضلع ناسک سٹی پولس کمشنریٹ کی حدود میں جرم کی تعداد میں اضافہ ہوتا جارہا ہے.اس لئے امن و امان برقرار رکھنے کے لئے 20 دسمبر 2020 کو دوپہر 12 بجے تک ممبئی پولیس ایکٹ 1951 کی دفعہ 37 ( 1 ) ( 3 ) کے تحت ہتھیار بندی کے احکامات جاری کردیئے گئے ہیں.
اس ضمن میں اسپیشل برانچ کے ڈپٹی کمشنر پولیس سنگرام سنگھ نشاندار نے کہا کہ اس حکم کے خلاف ورزی کرنے والوں پر پولیس ایکٹ کی دفعہ 135 کے تحت کاروائی کی جائے گی۔
مالیگاؤں: ہتھیار بندی کا حکم جاری - ہتھیار بندی کا حکم جاری
ریاست مہاراشٹر کے ضلع ناسک میں 20 دسمبر کو دوپہر بجے تک ہتھیار بندی کا حکم جاری کیا گیا ہے۔اس حکم کے خلاف ورزی کرنے والوں پر پولیس ایکٹ کی دفعہ 135 کے تحت کاروائی کی جائے گی.

مالیگاؤں: ہتھیار بندی کا حکم جاری