ریاست مہاراشٹر کے مسلم اکثریتی شہر مالیگاؤں میں کورونا وبا پر کچھ حد تک قابو پالیا گیا ہے. شہر ریڈ زون سے گرین زون میں تبدیل ہوچکا ہے۔ لیکن لاک ڈاون کے شرائط پر عمل کرتے ہوئے، شہر میں تمام کاروبار جاری ہے ۔
مالیگاؤں: سلاٹرنگ کمپنی سے کورونا پھیلنے کا خطرہ - malegaon covid 19 update
مالیگاؤں میں کورونا وبا پر کچھ حد تک قابو پالیا گیا ہے۔ شہر ریڈ زون سے گرین زون میں تبدیل ہوچکا ہے۔
سلاٹرنگ کمپنی سے کورونا پھیلنے کا خطرہ