ETV Bharat / state

مالیگاؤں: تمام عبادت گاہیں کھول دی گئیں - تمام عبادت گاہوں کو کھول دیا گیا

ریاست مہاراشٹر کے شہر مالیگاؤں میں واقع مسجد چشمہ گلاب کے پیش امام اور جمعیت علماء مالیگاؤں (مدنی روڈ) کے سکریٹری محمد عمران اسجد ندوی نے بتایا کہ مہاراشٹر کی ریاستی حکومت نے آج سے تمام عبادت گاہوں کو کھولنے کا حکم جاری کردیا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ ناسک ضلع میں تقریباً 6 ماہ سے تمام ہی عبادت گاہیں بند تھی۔ اس دوران 26 جمعہ اور 915 نمازیں ہوئی جو مسلمانوں نے اپنے اپنے طور سے ادا کی۔

تمام عبادت گاہیں کھول دی گئیں
تمام عبادت گاہیں کھول دی گئیں
author img

By

Published : Oct 8, 2021, 5:26 AM IST

عالمی وباء سے پیدا شدہ تشویشناک صورتحال کے باعث کوویڈ سے عوام کو محفوظ رکھنے کے لیے حکومت نے لاک ڈاؤن کا نافذ کیا تھا۔ اور مختلف احتیاطی تدابیر کے ذریعے سے اس مرض کے پھیلاو پر قابو پانے کی کوششیں کی جو بہت حد تک کامیاب ہوئیں۔

تمام عبادت گاہیں کھول دی گئیں

اور اسی سبب حکومت کی جانب سے اس ضمن میں عوام پر لگائی گئی مختلف پابندیوں کو مرحلہ وار ختم کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔ اسی سلسلے کی ایک کڑی کے پیش نظر مہاراشٹرا کی ریاستی حکومت نے عبادت گاہوں میں جمع ہونے اور اجتماعی عبادت پر لگائی گئی پابندی کو آج 7 ستمبر سے ختم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ جس کے بعد اب مہاراشٹرا میں تقریبا ڈیڑھ برس کے بعد آج تمام مذاہب کی عبادت گاہیں کو کھول دیا گیا ہے۔

اس تناظر میں ریاست مہاراشٹر کے شہر مالیگاؤں میں واقع مسجد چشمہ گلاب کے پیش امام اور جمعیت علماء مالیگاؤں (مدنی روڈ) کے سیکریٹری محمد عمران اسجد ندوی نے بتایا کہ مہاراشٹر کی ریاستی حکومت نے آج سے تمام عبادت گاہوں کو کھولنے کا حکم جاری کردیا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ ناسک ضلع میں تقریباً 6 ماہ سے تمام ہی عبادت گاہیں بند تھی۔ اس دوران 26 جمعہ اور 915 نمازیں ہوئی جو مسلمانوں نے اپنے اپنے طور سے ادا کی۔

عمران اسجد ندوی نے کہا کہ حکومت نے کورونا ضوابط پر عمل کرتے ہوئے عبادت گاہوں کو کھولنے کا فیصلہ کیا ہے۔

انہوں نے بتایا کہ مسلمان دن بھر میں 5 وقت کی نماز ادا کرتے ہیں ۔اور ہر نماز سے قبل وضو کرتے ہے جس میں نہ صرف ہاتھ کو دھوتے ہے بلکہ بدن کے اس اعضاء کو بھی دھوتے ہے جو کھلا ہوتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ مسلمان سمت تمام مذہبی کے منانے والے حکومت کے اس فیصلے سے بہت خوش ہے۔ اس علاوہ انہوں نے کہا کہ شہر مالیگاؤں میں تقریباً 300 سے زائد مساجد ہے جہاں کورونا گائیڈ لائن پر عمل کرتے ہوئے نمازیں ادا کی جائیں گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.