ETV Bharat / state

مالیگاؤں :بیماری سے پریشان معمر شخص کی خودکشی - مالیگاؤں میں50 سالہ شخص نے کی خودکشی

مالیگاؤں میں ایک شخص نے بیماری سے پریشان ہوکر خودکشی کرلی۔ اس شخص کی شناخت مالیگاؤں کے فیزورآباد پوارواڑی کے 50 سالہ رہائشی شبیر خان کے طور پر ہوئی ہے۔

بیماری سے پریشان ہوکر 50 سالہ شخص نے کی خودکشی

author img

By

Published : Jan 12, 2021, 5:29 PM IST

ریاست مہاراشٹر کے مسلم اکثریتی شہر مالیگاؤں میں واقع گرنا پل کے نیچے سے ایک شخص کی لاش بدآمد ہوئی ہے۔موصول اطلاع کے مطابق بیماریوں سے پریشان ہوکر فیزورآباد پوارواڑی کے 50 سالہ رہائشی شبیر خان نے خودکشی کرلی۔

سماجی کارکن شیخ شفیق نے کہا کہ گزشتہ روز گرنا پل کے نیچے سے ایک شخص کی لاش بدآمد ہوئی۔جان بحق ہونے والے شخص کی شناخت مالیگاؤں کے فیزورآباد پوارواڑی کے 50 سالہ رہائشی شبیر خان کے طور پر ہوئی ہے۔

سماجی کارکن شیخ شفیق نے ای ٹی وی بھارت کے نمائندے کو بتایا کہ شبیر خان اپنے مکان میں اکیلا رہتا تھا اور بیماریوں میں مبتلا ہونے کے سبب یہ کوئی کام بھی نہیں کرپاتا تھا۔ اس کے رشتے دار اور محلے کے افراد اس کی تمام ضروریات کو پورا کرنے میں مدد کرتے تھے۔

اس حادثہ کی اطلاع شریف منصوری کو ملی.جس کے بعد انہوں نے فورا جائے حادثہ پر پہنچ کر لاش کو سول اسپتال میں روانہ کیا اور قلعہ پولیس عملہ کو اس بات کی اطلاع دی۔ شیخ شفیق کی رہنمائی میں تمام قانونی مراحل کی تکمیل کے بعد شبیر خان کی لاش کو اہل خانہ کے حوالے کردیا گیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.