ETV Bharat / state

موٹر سائیکل چور گینگ گرفتار، 24 موٹر سائیکلیں برآمد - عائشہ نگر پولس

ریاست مہاراشٹر کے شہر مالیگاؤں میں سردی کے موسم میں ٹووہیلر گاڑیاں اور چوری کی واردات ہو رہی ہیں۔ اس ضمن میں عائشہ نگر پولیس انتظامیہ نے کاروائی کرتے ہوئے 24 موٹر سائیکل سمیت 5 چوروں کو گرفتار کیا ہے۔

موٹر سائیکل چور گینگ گرفتار، 24 موٹر سائیکلیں برآمد
موٹر سائیکل چور گینگ گرفتار، 24 موٹر سائیکلیں برآمد
author img

By

Published : Jan 1, 2020, 8:30 AM IST

مالیگاؤں شہر اور اطراف علاقوں میں چوری کی گئی موٹر سائیکل کو بھنگار اور سستے داموں میں نوٹری بناکر فروخت کیا جا رہا تھا۔ پولیس نے چوروں کے گروہ کا پردہ فاش کیا ہے۔

عائشہ نگر پولیس انتظامیہ نے پانچ افراد کو گرفتار کیا جن میں اویس ذاکر دھولیہ، صدام شیخ ڈونڈائچہ، فیضان نثار ڈونڈائچہ، شیخ عرفان اورنگ آباد اور راجندر مانکچند مالیگاؤں شامل ہیں۔ ان کے پاس سے 2 لاکھ 5 ہزار قیمت کی گاڑیاں ضبط کی گئی ہے۔

موٹر سائیکل چور گینگ گرفتار، 24 موٹر سائیکلیں برآمد

اس کاروائی کو کامیاب بنانے میں ضلع پولیس کمشنر آرتھی سنگھ، اے ایس پی سندیپ گھوگے، ڈی وائی ایس پی رتناکر نولے اور پی آئی کھگندر ٹیمبیکر شامل ہیں۔

مالیگاؤں شہر اے ایس پی سندیپ گھوگے نے پریس کانفرس کے ذریعے اس کی معلومات دی۔

Intro:ریاست مہاراشٹر کے شہر مالیگاؤں میں سردی کے موسم میں ٹووہیلر گاڑیاں اور چوری کی واردات ہو رہی ہیں۔ اس ضمن میں عائشہ نگر پولس انتظامیہ نے ایک کامیاب کاروائی کے ذریعے 24 ٹووہیلر اور 5 چوروں کو گرفتار کر لیا ہے۔

مالیگاؤں شہر اور اطراف علاقوں میں چوری ہوئی ٹووہیلر گاڑیوں کا بھنگار اور سستے داموں میں نوٹری بناکر فروخت کیا جا رہا تھا۔ ان ٹووہیلر گاڑیوں کی چوری میں یہ نئے گینگ سامنے آئی یے۔

عائشہ نگر پولس انتظامیہ نے پانچ افراد کو گرفتار کیا جن میں اویس ذاکر دھولیہ، صدام شیخ ڈونڈائچہ، فیضان نثار ڈونڈائچہ، شیخ عرفان اورنگ آباد اور راجندر مانکچند مالیگاؤں شامل ہیں۔ ان کے پاس سے 2 لاکھ 5 ہزار قیمت کی گاڑیاں ضبط کر لی گئی ہے۔

اس کاروائی کو کامیاب بنانے میں ضلع پولس کمشنر آرتھی سنگھ، اے ایس پی سندیپ گھوگے، ڈی وائی ایس پی رتناکر نولے اور پی آئی کھگندر ٹیمبیکر شامل ہیں۔

مالیگاؤں شہر اے ایس پی سندیپ گھوگے نے پریس کانفرس کے ذریعے اس کارروائی کی معلومات دی۔

Body:۔۔

Conclusion:۔۔
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.