یہ حادثہ گذشتہ رات پیش آیا۔اس میں ہلاکتوں کی تعداد میں اضافے کا خدشہ ہے۔
حادثے کی اطلاع موصول ہوتے ہی مہاراشٹر کے وزیر برائے روزگار اور سیاحت جے کمار راول نے موقع واردات پر پہنچ کر کے متاثرین کی امداد کی۔
اس حادثے سے قریب کے علاقوں میں سنسنی پھیل گئی۔ مہاراشٹر کے وزیر برائے روزگار اور سیاحت جے کمار راول سمیت مقامی لوگ متاثرین کی امداد کی۔
زخمیوں کو ڈونڈائچہ شہادہ اور سارن کھیڑا ہسپتالوں میں داخل کیا گیا ہے۔ جہاں ان کا علاج جاری ہے۔
حادثے میں ہلاک ہونے والے افراد کے نام اب تک واضح نہیں ہوئے ہیں۔