صحت افسر نے منگل کو یہ اطلاع دی کہ سبھی ضلع ہیڈ کوارٹروں سے یواین آئی کے یکجا کی گئیں اطلاعات کے مطابق علاقے کے آٹھ اضلاع میں سے اورنگ آباد سب سے زیادہ متاثر رہا جہاں انفیکشن کے 388 نئے معاملے سامنے آئے اور چار لوگوں کی موت ہوئی۔
اس کے بعد پربھنی میں 19 نئے معاملے اور تین لوگوں کی موت ہوئی۔ لاتور میں 111 نئے معاملے اور ایک شخص کی موت ہوئی۔ جالنا میں 172 نئے معاملے اور ایک شخص کی موت، ہنگولی میں 34 نئے معاملے اور ایک شخص کی موت، عثمان آباد میں 16 نئے معاملے اور ایک شخص کی موت جبکہ بیڑ میں 74 نئے معاملے اور بیڑ میں 208 لوگ اس سے متاثر ہوئے۔
یو این آئی۔ این یو