ETV Bharat / state

ناگپورضلع پریشد میں بی جے پی کو شکست سے دوچار ہونا پڑا

کانگریس اور این سی پی اتحاد کے ہاتھوں بھارتی جنتا پارٹی کو اہم ترین ناگپور ضلع پریشد میں شکست سے دوچار ہونا پڑا ہے جو کہ آر آر ایس کا گڑھ اور اپوزیشن رہنما دیویندر فڈنویس گھریلو حلقہ ہے۔ بی جے پی کوناگپور ضلع پریشداور مزید چار ضلع پریشد میں شکست سےدوچارہونا پڑا ہے۔

author img

By

Published : Jan 8, 2020, 11:39 PM IST

ناگپورضلع پریشد میں بی جے پی کو شکست سے دوچار ہونا پڑا
ناگپورضلع پریشد میں بی جے پی کو شکست سے دوچار ہونا پڑا

بی جے پی نے پالگھر، نندوبار اور واشم میں کامیابی حاصل کی ہے، جبکہ دھولیہ میں کانگریس اور پرکاش امبیڈکر کی ونچت بہوجن اگھاڑی (وی بی اے ) سے سخت مقابلہ ہوا ہے۔ وی بی اے کو اکولہ ضلع پریشد میں حیرت انگیز طور پر کامیابی حاصل ہوئی ہے۔

مہاراشٹرکے 332 ضلع پریشد نشستوں میں سے چھ ضلع پریشد میں الیکشن ہوئے اور بی جے پی کو 103، کانگریس کو 73، بماین سی پی 46، شیوسینا 49، وی بی اے کو 42 اور دیگر کو 14 پر کامیابی ملی ہے۔

ناگپور کیں58 نشستوں پر انتخاب ہوئے اور ان میں سے کانگریس کو 30، این سی پی کو 10 اور بی جے پی کو 15 پر کامیابی ملی ہے۔ شیوسینا نے الگ سے الیکشن لڑا اور اسے صرف ایک سیٹ ملی ہے۔جبکہ دو سیٹوں پر آزاد اور دیگر کو کامیابی ملی ہے۔

پال گھر میں 57 نشستوں میں سے شیوسینا کو 18،این سی پی کو 14 اور بی جے پی کو 12اور پانچ سی پی ایم کو ،تین آزاد اور ایک پر کانگریس نے کامیابی حاصل کی ہے۔

دھولیہ میں بی جے پی کو 56 نشستوں میں سے 39 پر کامیابی ملی ہے، جبکہ کانگریس کو سات، شیوسینا کو چار اور تین سینا اور آزاد کو ملی ہیں۔

نندوربار میں بی جے پی اور کانگریس کا 56 نشستوں پر سخت مقابلہ ہوا ہے، کانگریس-بی جے پی نے 23-23 نشستیں حاصل کی ہیں۔ جبکہ سات اور تین این سی پی کو حاصل ہوئی ہیں۔

واشم میں بی جے پی کو سخت شکست سے دوچار ہونا پڑا یے، 52 نشستوں میں سے اسے سات پر اکتفا کرنا پڑا ہے،این سی پی کو 12،کانگریس جو نو، سینا کو چھ اور بہوجن اگھاڑی کو 15نشستوں پر کامیابی ملی ہے۔

بہوجن ونچت اگھاڑی کو لوک سبھا اور اسمبلی انتخابات میں کامیابی نہیں ملی تھی، لیکن اکولہ میں اسے 53 نشستوں میں سے 22پر کامیابی ملی ہے پھر شیوسینا کو 13جبکہ این سی پی کو تین اور چار آ زاد امیدوار کامیاب ہوئے ہیں۔

ریاست میں 58 ضلع پریشد اور 116 پنچایت سمیریوں کے الیکشن 7جنوری کو ہوئے تھے۔ اور بدھ کو نتائج کا اعلان کیا گیا۔

پنچایت سمیریوں الیکشن میں بی جے پی کو 664 نشستوں میں سے صرف 194 نشستیں ملی ہیں۔

کانگریس نے 145، شیوسینا 117، این سی پی 80، وی بی اے 78، راج ٹھاکرے کی ایم این ایس کو دو سی پی ایم۔کو 12، سی پی آئی ایک اور 34 آزاد اور دیگر کامیاب ہوئے ہیں۔

Intro:Body:

OthersPosted at: Jan 8 2020 10:05PM

آر آر ایس کے گڑھ میں بی جے پی

ناگپور ضلع پریشداور مزید چار ضلع پریشد میں شکست سےدوچار

ممبئی،8جنوری (یواین آئی) کانگر یس اور این سی پی اتحاد کے ہاتھوں بھارتی جنتا پارٹی کو اہم ترین ناگپور ضلع پریشد میں شکست سے دوچار ہونا پڑا ہےجوکہ آر آر ایس کا گڑھ اور اپوزیشن لیڈر دیویندر فڈنویس گھریلو حلقہ ہے۔ بی جے پی کوناگپور ضلع پریشداور مزید چار ضلع پریشد میں شکست سےدوچارہونا پڑا ہے۔

بی جے پی نے پالگھر ،نندوبار اور واشم میں کامیابی حاصل کی ہے،جبکہ دھولیہ میں کانگریس اور پرکاش امبیڈکر کی ونچت بہوجن اگھاڑی (وی بی اے ) سے سخت مقابلہ ہوا ہے۔وی بی اے کو اکولہ ضلع پریشد میں حیرت انگیز طور پر کامیابی حاصل ہوئی ہے۔

مہاراشٹرکے 332 ضلع پریشد نشستوں میں سے چھ ضلع پریشد میں الیکشن ہوئے اور بی جے پی کو 103 ،کانگریس کو 73،بماین سی پی 46،شیوسینا 49،وی بی اے کو 42 اور دیگر کو 14 پر کامیابی ملی ہے ،ناگپور کیں58 نشستوں پر انتخاب ہوئے اور ان میں سے کانگریس کو 30،این سی پی کو 10 اور بی جے پی کو 15 پر کامیابی ملی ہے۔شیوسینا نے الگ سے الیکشن لڑا اور اسے صرف ایک سیٹ ملی ہے۔جبکہ دو سیٹوں پر آزاد اور دیگر کو کامیابی ملی ہے۔

پال گھر میں 57 نشستوں میں سے شیوسینا کو 18،این سی پی کو 14 اور بی جے پی کو 12اور پانچ سی پی ایم کو ،تین آزاد اور ایک پر کانگریس نے کامیابی حاصل کی ہے۔

دھولیہ میں بی جے پی کو 56نشستوں میں سے 39 پر کامیابی ملی ہے،جبکہ کانگریس کو سات،شیوسینا کو چار اور تین سینا اور آزاد کو ملی ہیں۔

نندوربار میں بی جے پی اور کانگریس کا56 نشستوں پر سخت مقابلہ ہوا ہے ،کانگریس-بی جے پی نے 23-23 نشستیں حاصل کی ہیں۔جبکہ سات اور تین این سی پی کو حاصل ہوئی ہیں۔

واشم میں بی جے پی کو سخت شکست سے دوچار ہونا پڑا یے،52 نشستوں میں سے اسے سات پر اکتفا کرنا پڑا ہے،این سی پی کو 12،کانگریس جو نو ،سینا کو چھ اور بہوجن اگھاڑی کو 15نشستوں پر کامیابی ملی۔ہے۔

بہوجن ونچت اگھاڑی کو لوک سبھا اور اسمبلی انتخابات میں کامیابی نہیں ملی تھی ،لیکن اکولہ میں اسے 53 نشستوں میں سے 22پر کامیابی ملی ہے پھر شیوسیناکو 13جبکہ این سی پی کو تین اور چار آ زاد امیدوار کامیاب ہوئے ہیں۔

ریاست میں 58 ضلع پریشد اور 116 پنچایت سمیریوں کے الیکشن 7جنوری کو ہوئے تھے۔اور بدھ کو نتائج کا اعلان کیا گیا۔

پنچایت سمیریوں الیکشن میں بی جے پی کو 664 نشستوں میں سے صرف 194 نشستیں ملی ہیں۔

کانگریس نے 145،شیوسینا117,این سی پی،80،وی بی اے 78،راج ٹھاکرے کی ایم این ایس کو دو سی پی ایم۔کو 12 ،سی پی آئی ایک اور 34 آزاد اور دیگر کامیاب ہوئے ہیں۔

یواین آئی۔اے اے اے

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.