ETV Bharat / state

Minarah Masjid Mumbai Issue کوئی ملکیت وقف کی ہے یا نہیں، یہ فیصلہ کرنا صرف بورڈ کا حق ہے، ڈاکٹر وجاہت مرزا

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Aug 23, 2023, 2:29 PM IST

مہارشٹر وقف بورڈ کے چیئرمین ڈاکٹر وجاہت مرزا نے اس بارے میں یہ واضح کر دیا ہے کہ کوئی بھی ملکیت وقف کی ہے یا نہیں، یہ فیصلہ کرنے کا حق ٹرسٹ کو نہیں ہے۔ ان کے اس بیان پر ہنگامہ کھڑا ہوگیا ہے۔

وقف کی ملکیت کس کی ہے یہ فیصلہ کرنا صرف وقف بورڈ کا حق ہے:۔۔ڈاکٹر وجاہت مرزا

ممبئی: مہاراشٹر وقف بورڈ نے ممبئی مینارہ مسجد کو نوٹس جاری کیا ہے الزام ہے ہے کہ وقف کی ملکیت ہونے کے باوجود مسجد ٹرسٹ کے ذریعے 80 سے زیادہ املاک کو فروخت کیا گیا ہے۔ اس طرح سے وقف کی املاک کو فروخت کرنے کے لیے مینارہ مسجد ٹرسٹ نے وقف بورڈ سے کسی بھی طرح کی اجازت نہیں لی ایسی شکایت وقف بورڈ کو موصول ہوئی ہے جس میں ٹرسٹ کے ذریعے 80 سے زیادہ املاک فروخت کر کے دو سو کروڑ روپے غبن کیا گیا ہے۔ ای ٹی وی بھارت کے پاس 80 سے زائد ملکیت کے دستاویز ہیں جسے مینارہ مسجد ٹرسٹ نے غیر قانونی طریقے سے فروخت کیا ہے اور اس کی جانکاری نہ تو وقف بورڈ میں دی گئی ہے اور نہ ہی اسے فروخت کرنے کے لیے وقف بورڈ سے اجازت لی گئی ہے ۔۔80 سے زائد املاک کی خریدو فروخت کے اس گورکھ دھندے میں 200 کروڑ کی ہیرا پھیری کا الزام ان ٹرسٹیان پر عائد کیا گیا ہے جو مینارہ مسجد میں غیر قانونی طریقے سے قابض ہیں ۔

یہ بھی پڑھیں: Tajumal Shah Dargah تجمل شاہ درگاہ کے ذمہ دران کو وقف بورڈ کی نوٹس، وقف ملکیت کی سودے بازی کا الزام

جانکاری میں یہ بات بھی سامنے آئی ہے کی مینار مسجد میں جو ٹرسٹ ہے وہ غیر قانونی طریقے سے قابض ہے جو طویل مدت سے وقف کے بنائے گئے اصول و قوانین کو نظر انداز کر کے من مانے طریقے سے ٹرسٹ کی املاک کو فروخت کر رہے ہیں۔ ایک جانكاری کے مطابق مہاراشٹر میں 6174 مسجد 1647 مدرسے 324 عاشور خانہ اور 2763 قبرستان وقف بورڈ میں رجسٹرڈ ہیں۔ اس کے ساتھ ساتھ وقف ٹریبنل میں 2110 معاملوں کی سنوائی چل رہی ہے ہے اور ہائی کورٹ میں وقف کے 720 معاملوں کی سنوائی چل رہی ہے اور سپریم کورٹ میں 25 معاملوں کی سنوائی چل رہی ہے۔۔مہاراشٹر وقف بورڈ میں 13617 املاک رجسٹرڈ ہیں اس سے ہونے والی آمدنی 45087447 روپیہ ہے

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.