ETV Bharat / state

تھانے سے پٹنہ مزدوروں کو لیکر خصوصی ٹرین روانہ - تھانے سے پٹنہ مزدوروں کو لیکر خصوصی ٹرین روانہ

ممبئی سے متصل تھانے ریلوے اسٹیشن سے لاک ڈاون میں پھنسے نقل مکاں مزدوروں کو انکے آبائی وطن خصوصی ٹرینوں کے لئے روانہ کرنے کا سلسلہ شروع ہوچکی ہے

تھانے سے پٹنہ مزدوروں کو لیکر خصوصی ٹرین روانہ

author img

By

Published : May 7, 2020, 8:56 PM IST

ریاست مہاراشٹر کے دارالحکومت ممبئی کے تھانے ریلوے اسٹیشن سے ریاست بہار کے دارالحکومت پٹنہ کے لئے خصوصی شرمک ایکسپریس بارہ سو مہاجر مزدوروں کو لیکر چار بجکر 35 منٹ پر بارہ سو مزدوروں کو روانہ ہوئی۔

تھانے سے پٹنہ مزدوروں کو لیکر خصوصی ٹرین روانہ

مقامی افسران سمیت ریلوے اور پولیس افسران نے نے تالی بجاکر اس ٹرین کو روانہ کیا۔اس خصوصی ٹرین کے ذریعے سفر کرنے والے ایک مہاجر مزدور نے بتایا کہ سات سو 45 روپے بطور کرایہ ریلوے کی جانب سے وصول کیا گیا۔

تھانے رییوکے اشٹیشن سے یہ خصوصی ٹرین دوپہر تقریباً 12 روانہ ہونے والی تھی مزدوروں کی اسکرینگ اور میڈیکل ٹیسٹ اور بسوں سے سبھی مزدوروں کو اشٹیشن تک پہچانے میں مقامی انتظامیہ کو کافی وقت لگ ساتھ ہی ریلوے اور اور ریاست بہار کا کلیرنس کے انتظار میں یہ خصوصی ٹرین 4 گھنٹے دیری سے روانہ ہوسکی.
اس خصوصی شرمک ایکسپریس سے پٹنہ اپنے آبائی وطن جا رہے قریب بارہ سو مزدور مسافروں کو فوڈ پیکٹ ، ماسک، دستانے،سینی ٹائزر، ہاتھ دھونے کا صابن تین پیکٹ بسکٹ اور تین بوتل پانی مقامی انتظامیہ کی جانب سے فراہم کرایا گیا ہے۔

اس موقع پر شہر کے متعدد سماجی تنظیموں اور ان کے کارکنوں نے مہاجر محنت کشوں کو ان کے سفرکیلئے نیک خواہشات کااظہار کیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.