ETV Bharat / state

مہاراشٹر: شادی تقریب میں 50 سے زائد افراد جمع ہونے پر پابندی

میونسپل کمشنر آستک کمار پانڈے نے شادی بیاہ اور دیگر تقریبات کے لیے مشروط اجازت دی ہے، کمشنر کا کہنا ہے کہ 'پچاس سے زائد افراد جمع ہونے پر فنکشن ہال کے مالکان کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔

مہاراشٹر: شادی بیاہ میں پچاس سے زائد افراد کے جمع پونے پر پابندی

author img

By

Published : Nov 27, 2020, 6:57 PM IST

ریاست مہاراشٹر کے اورنگ آباد میں میونسپل کارپوریشن کے کمشنر استیک کمار پانڈے نے شہر میں کورونا وبا پر قابو پانے کیلئے شادی بیاہ اور دیگر تقریبات میں پچاس سے زائد افراد کے جمع ہونے پر پابندی عائد کردی ہے۔

مہاراشٹر: شادی بیاہ میں پچاس سے زائد افراد کے جمع پونے پر پابندی

ساتھ ہی انہوں نے انتباہ دیا ہے کہ 'اس کی خلاف ورزی ہونے پر فنکشن ہال کے مالک کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے گی۔'

دراصل مہاراشٹر میں کورونا وبا کے اثرات کو دیکھتے ہوئے اورنگ آباد میونسپل کارپوریشن کی حدود میں سخت اقدامات کیے گئے ہیں۔

میونسپل کمشنر آستک کمار پانڈے نے شادی بیاہ اور دیگر تقریبات کے لیے مشروط اجازتی دی ہے، کمشنر کا کہنا ہے کہ 'پچاس سے زائد افراد کے جمع ہونے پر فنکشن ہال کے مالکان کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔

اورنگ آباد میں آج بھی یومیہ ایک سو سے زائد کورونا کے مریض سامنے آرہے ہیں۔ ایسے میں احتیاطی تدابیر لازمی ہے۔

کمشنر کے مطابق 'خلاف ورزی کرنے والوں کو بار بار نوٹس جاری کیے گئے، اب راست کارروائی کی جائے گی۔'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.