ETV Bharat / state

Maharashtra 34,424 New COVID Cases: مہاراشٹر میں کورونا کے 34424 نئے معاملے

ممبئی میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں 11647 نئے کورونا معاملے کے ساتھ مہاراشٹر میں 34424 لوگ متاثر Maharashtra 34,424 New COVID Cases پائے گئے ہیں۔

مہاراشٹر میں کورونا کے 34424 نئے معاملے
مہاراشٹر میں کورونا کے 34424 نئے معاملے
author img

By

Published : Jan 12, 2022, 6:15 PM IST

ممبئی: مہاراشٹر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے معاملات کی تعداد میں معمولی اضافے کے ساتھ 34424 لوگ متاثر پائے گئے ہیں جبکہ ایک دن پہلے 33470 لوگ متاثر پائے گئے تھے۔

محکمہ صحت کے حکام کے مطابق منگل کو ریاست میں 22 مریضوں کی موت ہوئی اور 18967 مریض صحت مند ہوئے تھے۔

ممبئی میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں 11647 11647 new cases of corona in mumbai نئے لوگ متاثر پائے گئے اور دو مریضوں کی موت ہوئی۔

منگل کو ریاست میں 481 ڈاکٹر کورونا سے متاثر پائے گئے ہیں۔ ریاست میں کورونا کی بڑھتی ہوئی تعداد Corona cases increasing in Maharashtra کو دیکھتے ہوئے ودھان بھون انتظامیہ نے اپنے ملازمین کو دو شفٹوں میں بلانے کا فیصلہ کیا ہے، پہلی شفٹ میں 50 فیصد لوگ صبح 9 بجے سے 3 بجے تک اور 50 فیصد ملازمین دوپہر 1 بجے سے شام 7 بجے تک کام کریں گے۔

مزید پڑھیں:

میونسپل ذرائع نے بتایا کہ ممبئی کی کم از کم 98 لاکھ آبادی کو اب تک کورونا وائرس کی ایک بھی ویکسین نہیں لگی ہے۔ حالیہ ریکارڈز سے معلوم ہوا ہے کہ جن لوگوں نے کورونا وائرس کی ایک بھی ویکسین نہیں لگوائی ہے ،وہ زیادہ تعداد میں متاثر ہوئے اور ان کی شرح اموات بھی زیادہ تھی، اس لئے کارپوریشن افسران نے شہر کے شہریوں سے حفاظتی ٹیکے لگوانے کی اپیل کی ہے۔

یو این آئی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.