ETV Bharat / state

Nana Patole Reaction On Nawab Malik Arrest: 'مرکزی حکومت کے خلاف بولنے پر نواب ملک کے خلاف ای ڈی کی کارروائی' - نانا پٹولے کا ردعمل

ای ڈی کی کارروائی ED Arrested Nawab Malik پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے نانا پٹولے نے کہا کہ نواب ملک مرکزی حکومت کی غلط پالیسیوں کے خلاف مسلسل آواز اٹھا رہے تھے۔ مرکزی حکومت کے خلاف آواز اٹھانے کی وجہ سے ای ڈی کی جانب سے یہ کارروائی کی گئی ہے۔ ہم تمام لوگ نواب ملک کے ساتھ مضبوطی کے ساتھ کھڑے ہیں۔ Nana Patole Reaction On Nawab Malik Arrest

Nana Patole Reaction On Nawab Malik Arrest: 'مرکزی حکومت کے خلاف بولنے پر نواب ملک کے خلاف ای ڈی کی کارروائی'

author img

By

Published : Feb 23, 2022, 6:20 PM IST

ای ڈی نے مہاراشٹر کے موجودہ اقلیتی وزیر نواب ملک کو گرفتار کرلیا ED Arrested Nawab Malik ہے، نواب ملک کی گرفتاری پر مہاراشٹر پردیش کانگریس کمیٹی کے صدر نانا پٹولے نے اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ریاست کے اقلیتی امور کے وزیر و این سی پی لیڈر نواب ملک کے خلاف ای ڈی کی کارروائی سیاسی تعصب کی بنا پر ہے۔ Nana Patole Reaction On Nawab Malik Arrest

انہوں نے کہا کہ نواب ملک مرکزی حکومت کی غلط پالیسیوں کے خلاف مسلسل آواز اٹھا رہے تھے۔ مرکزی حکومت کے خلاف آواز اٹھانے کی وجہ سے ای ڈی کی جانب سے یہ کارروائی کی گئی ہے۔ ہم تمام لوگ نواب ملک کے ساتھ مضبوطی کے ساتھ کھڑے ہیں۔

ای ڈی کی کارروائی پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے نانا پٹولے نے کہا کہ نواب ملک کے خلاف کی گئی کارروائی کوئی تعجب کی بات نہیں ہے کیونکہ مرکزی تفتیشی ایجنسی کے ذریعے مرکزی حکومت کے خلاف بولنے والوں کے خلاف کارروائی کی جاتی ہے۔ Nana Patole Reaction On Nawab Malik Arrest

انہوں نے کہا کہ ماضی میں اپوزیشن کے کئی رہنماؤں کے خلاف ایسی ہی کارروائی کی جا چکی ہے۔ یہ بی جے پی کا نیا کاروبار ہے۔ اختلاف رائے کو دبانے کے لیے مرکزی تفتیشی ایجنسیوں کا غلط استعمال کیا جا رہا ہے۔ Nana Patole Reaction On Nawab Malik Arrest

انہوں نے کہا کہ بی جے پی مرکز میں برسرِ اقتدار ہے اور ہم اس طرح کے اقدامات کے خلاف اجتماعی طور پر لڑیں گے۔ یہ سب مہاراشٹر کو بدنام کرنے اور اقتدار حاصل کرنے کے لیے کیا جا رہا ہے اور عوام یہ سب دیکھ رہی ہے۔ Nana Patole Reaction On Nawab Malik Arrest

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.