ETV Bharat / state

Maharashtra Panchayat election 2022: وڑگاؤں کولاٹی گرام پنچایت انتخابات میں شندے گروپ کی شاندار کامیابی

اورنگ آباد میں واقع وڑگاؤں کولاٹی بجاج نگر گرام پنچایت انتخابات کے نتائج کا آج اعلان کیا گیا جس میں شندے گروپ کے گیارہ پینل کامیاب ہوئے اور شیوسینا کے چار جب کہ بی جے پی کے دو پینل کامیاب ہوئے۔ Maharashtra Panchayat election Results 2022

وڑگاؤں کولاٹی گرام پنچایت انتخابات کے نتائج کا اعلان

author img

By

Published : Aug 5, 2022, 10:43 PM IST

اورنگ آباد: مہاراشٹر کے ضلع اورنگ آباد میں واقع وڑگاؤں کولاٹی بجاج نگر گرام پنچایت انتخابات کے نتائج کا آج اعلان کیا گیا جس میں شندے گروپ کے گیارہ پینل کامیاب ہوئے اور شیوسینا کے چار جبکہ بی جے پی کے دو پینل کامیاب ہوئے۔ شند ے گروپ کی کامیابی پر اورنگ آباد میں زوردار جشن منایا گیا۔ Maharashtra Panchayat election Results 2022

ویڈیو

اورنگ آباد کو شیوسینا کا گڑھ مانا جاتا ہے لیکن شیوسینا کے اس بار دو خیموں میں بٹنے کے بعد گرام پنچایت انتخابات میں ایکناتھ شندے گروپ حاوی رہا، انتخاب کے نتائج کے مطابق شندے گروپ کے رکن اسمبلی سنجے شرساٹھ کے گیارہ پینل منتخب ہوئے جبکہ شیوسینا کی حمایت والے چار پینل اور بی جے پی کے دو پینل کامیاب ہوئے۔

مزید پڑھیں:

واضح رہے کہ شیوسینا لیڈر آدیتہ ٹھاکرے نے باغی لیڈروں کو استعفیٰ دے کر چناؤ لڑنے کا چیلنج کیا تھا، اس لحاظ سے بھی یہ انتخاب پورے مراٹھواڑہ کی نظر میں تھا۔

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.