ETV Bharat / state

مہاراشٹرمیں دو روزہ آن لائن روزگار میلہ کل سے - مہاراشٹر میں آنلائن روزگار میلہ

حکومت مہاراشٹر نے اسکل ڈیولپمینٹ اسکیم کے تحت نوجوانوں کو روزگار مہیا کرانے کے لیے 12 ور 13 دسمبر کو آں لائن روزگار میلہ منعقد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

image
image
author img

By

Published : Dec 11, 2020, 3:40 PM IST

مہاراشٹر کے وہ نوجوان و طلبأ جو ایم بی اے، میڈیکل،انجینئرنگ، آرٹس ،سائنس ،ڈپلومہ آئی ٹی آئی بارہویں و دسویں میں کامیاب و ناکام رہے ہوں وہ تمام امیدوار اس روزگار میلے سے استفادہ حاصل کرسکتے ہیں۔

کورونا وائرس و لاک ڈاؤن کے سبب بے روزگاری کی شرح میں اضافے پر قابو پانے اور تعلیم یافتہ نوجوانوں کو روزگار فراہم کرنے کی غرض سے ریاستی حکومت نے بارہ اور تیرہ دسمبر کو ریاستی سطح پر آن لائن مہا روزگار میلہ منعقد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

ویب سائٹ پر جانے کے لیے اس لنک پر کلک کریں

یا اس ویب سائٹ پر کلک کریں

اس ویب سائٹ پر رجسٹرڈ تعلیم یافتہ بیروزگاروں کو روزگار فراہم کرنے کی غرض سے روزگار میلہ منعقد کیا جا رہا ہے ۔

ریاست کی نامور کمپنیز 3500 سے زائد اسامیوں کے لیے تعلیم یافتہ نوجوانوں کا انتخاب کریں گی۔ میلے میں شرکت کے لیے حکومت کی ویب سائٹ پر جاکر وہاں مطلوب تمام تفصلات دیں۔

اس کے بعد بارہ اور تیرہ دسمبر تک ایمپلائمنٹ رجسٹریشن رکھنے والے امیدوار یوزر آئی ڈی اور پاسورڈ کے ذریعہ لاگن کر کے آن لائن درخواست کریں۔

جن امیدواروں نے اب تک رجسٹریشن نہیں کروایا ہے ان کے لیے ایمپلائمنٹ ٹیب پر 'جاب سیکر' متبادل کے طور پر دیا گیا ہے اس پر رجسٹریشن کروائیں اور بعد از مندرجہ بالا طریقہ سے اپلائی کریں۔

درخواست کرنے کے بعد امیدوار کو انٹرویو کا وقت اور تاریخ بذریعہ ایس ایم ایس بتا دیا جائے گا۔ اس کے علاوہ ایم بی اے،میڈیکل، انجینئرنگ آرٹس، سائنس، ڈپلومہ آئی ٹی آئی بارہویں و دسویں کامیاب و ناکام تمام امیدوار اس آنلائن روزگار میلہ سے استفادہ حاصل کرسکتے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.