ETV Bharat / state

مہاراشٹر: مسلسل بارش سے عام زندگی مفلوج - جون میں بارش کا مہینہ شروع ہوتا ہے اور ستمبر میں ختم

بھارت میں معمول کے مطابق سردی، گرمی اور بارش تین موسم ہوتے ہیں۔ جون میں بارش کا مہینہ شروع ہوتا ہے اور ستمبر میں ختم ہوتا ہے۔

مہاراشٹر: مسلسل بارش سے عام زندگی مفلوج
author img

By

Published : Nov 3, 2019, 11:12 PM IST

اسی طرح سے سردی اور پھر گرمی کا موسم وقت کے ساتھ ساتھ تبدیل ہوتا رہتا ہے۔ اس برس ریاست مہاراشٹر کے کئی اضلاع میں نومبر مہینہ میں بھی بے موسم بارش جاری ہے۔

ناسک، پونے، اورنگ آباد، دھولیہ، جلگاؤں اور دیگر اضلاع جن میں وہ علاقے بھی شامل ہیں جہاں سال میں کبھی کبھار ہی بارش ہوتی ہے۔

ضلع ناسک کے مالیگاوں، منماڑ، سٹانہ، نامپور اور اطراف میں گزشتہ دنوں اچانک موسلادھار بارش کی وجہ سے ندی، تالاب اور ڈیم پانی سے کئی بار بھر چکے ہیں نیز کھیت کھلیان اور رہائشی علاقے بھی جل تھل ہیں جس کی وجہ سے عام زندگی مفلوج ہو رہی ہے۔

اورنگ آباد اور اطراف کے پہاڑی علاقوں میں بے موسم بارش ہو رہی ہے۔ اسی طرح سے پونے، جلگاؤں اور مہاراشٹر کے دیگر اضلاع میں بھی محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ دنوں میں بارش ہونے کے امکان ہیں۔

اس طرح سے ہو رہی بے موسم بارش کی وجہ سے ایک طرف خوشی کی لہر ہے کیونکہ سوکھے علاقوں میں بارش سے ہریالی، کھیتی، ندی، نالے، تالاب، زمینی ڈیم کئی سالوں بعد لبالب بھر کر بہہ رہے ہیں۔

دوسری جانب مسلسل ہو رہی بے موسم بارش کی وجہ سے عام زندگی مفلوج ہو رہی ہیں اور ساتھ ہی کھیتی کی ہوئی فصل برباد ہو رہی ہیں۔

اس بے موسم بارش سے اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ بارش رحمت بھی اور زحمت بھی۔ ایک سروے کے مطابق امسال ریاست مہاراشٹر میں نفع بخش بارش ہوئی ہے۔

Intro:ہندوستان میں معمول کے مطابق سردی، گرمی اور بارش تین موسم ہوتے ہیں۔ جون مہینے سے بارش کا موسم کی شروعات اور ستمبر میں ختم ہوتی ہے۔ اسی طرح سے سردی اور پھر گرمی کا موسم وقت کے ساتھ ساتھ تبدیل ہوتا رہتا ہے۔

امسال ریاست مہاراشٹر کے کئی اضلاع میں نومبر مہینہ میں بھی بے موسم بارش جاری ہے۔ ناسک، پونے، اورنگ آباد، دھولیہ ، جلگاؤں اور دیگر اضلاع جن میں وہ علاقے بھی شامل ہیں جہاں سال میں کبھی کبھار ہی بارش ہوتی ہے۔

ضلع ناسک کے مالیگاوں، منماڑ، سٹانہ، نامپور اور اطراف میں گزشتہ دنوں اچانک سے موسلادھار بارش کی وجہ سے ندی، تلاب اور ڈیم پانی سے کئی بار بھر چکے ہیں۔ نیز کھیت کھلیان اور رہائشی علاقے بھی جل تھل ہیں ۔ جس کی وجہ سے عام زندگی مفلوج ہو رہی ہے۔

اورنگ آباد اور اطراف کے پہاڑی علاقوں میں بے موسم بارش ہو رہی ہے۔ اسی طرح سے پونے، جلگاوں اور مہاراشٹر کے دیگر اضلاع میں بھی محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ دنوں میں بارش ہونے کے امکان ہیں۔

اسطرح سے ہو رہی بے موسم بارش کی وجہ سے ایک طرف خوشی کی لہر ہے کیونکہ سوکھے علاقوں میں بارش سے ہریالی، کھیتی، ندی، نالے، تالاب، زمینی ڈیم کئی سالوں بعد لبالب بھر کر بہہ رہے ہیں

دوسری جانب مسلسل ہو رہی بے موسم بارش کی وجہ سے عام زندگی مفلوج ہو رہی ہے اور کھیتی کی ہوئی فصل برباد ہو رہی ہے۔ اس بے موسم بارش سے اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ بارش رحمت بھی اور زحمت بھی۔ ایک سروے کے مطابق امسال ریاست مہاراشٹر میں نفع بخش بارش ہوئی ہے۔

Body:۔۔۔

Conclusion:۔۔۔

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.