ETV Bharat / state

مہاراشٹرا: بلدی انتخابات میں این سی پی اور شیوسینا کے درمیان اتحاد کا امکان - ریاست مہاراشٹر

ریاست مہاراشٹر میں شیوسینا کی قیادت میں مہاوکاس آگھاڑی کا قیام عمل میں آیا اس کے بعد تینوں پارٹیوں پر مشتمل اتحاد کی جانب سے حکومت بنائی گئی۔

Maharashtra: NCP-Shiv Sena alliance likely in municipal elections
مہاراشٹرا: بلدی انتخابات میں این سی پی اور شیوسینا کے درمیان اتحاد کا امکان
author img

By

Published : Dec 26, 2020, 3:39 AM IST

ریاستی سطح پر تینوں پارٹیوں کے رہنماؤں کے بیچ آئے دن اختلافات بھی سامنے آتے رہیں ہیں جبکہ نائب وزیر اعلی اجیت دادا پوار نے آئندہ بلدی انتخابات میں راشٹروادی کانگریس پارٹی اور شیوسینا متحد ہو کر چناو میں حصہ لینے کا اعلان کیا۔

انہوں نے کہا کہ ہم شیوسینا کے ساتھ مقامی سطح پر اتحاد کرنا چاہتے ہیں بھلے ہی کانگریس اتحاد میں شامل ہو یا نہ ہو۔ اس سلسلہ میں این سی پی کی جانب سے شیوسینا کے رہنماؤں کے ساتھ مذاکرات جاری ہیں۔

فی الحال ایسا مانا جارہا ہے کہ آئندہ بلدی انتخابات میں مہا وکاس آگھاڑی متحدہ طور پر حصہ لیں گے۔ وہیں بعض کانگرسی رہنماؤں نے تنہا انتخابات میں مقابلہ کرنے کا بھی اعلان کیا ہے جبکہ این سی پی نے شیوسینا کے ساتھ ملکر انتخابات میں حصہ لینے کا ارادہ ظاہر کیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.