ETV Bharat / state

مہاراشٹر: ماؤ نوازوں نے 'وومنس ڈے' کے بینر کے نیچے بارود رکھا - ماؤ نواز

آٹھ مارچ کو دنیا بھر میں عالمی یوم خواتین (وومنس ڈے) بڑے ہی دھوم دھام سے منایا جاتا ہے، لیکن مہاراشٹر کے نکسل متثرہ علاقے گڑچرولی میں ایک عجیب و غریب واقعہ پیش آیا ہے۔

نکسل متثرہ علاقے گڑچرولی میں ایک عجیب و غریب واقعہ پیش آیا

author img

By

Published : Mar 4, 2020, 10:10 AM IST

مقامی پولیس افسر کے مطابق ضلع گڑچرولی کے بھامرا گڑھ تعلقہ میں پیر کی شب کو ماؤ نوازوں نے سڑک کے بیچوں بیچ ایک بینر رکھ دیا جس پر عالمی یوم خواتین کو دھو دھام سے منانے کے بارے میں لکھا ہوا تھا مزید یہ کہ ماؤ نوازوں نے لوگوں سے نکسل تحریک کو حمایت دینے کی بات بھی لکھی تھی لیکن حیران کن بات یہ تھی کہ زمین پر بچھے اس بینر کے نیچے بارود رکھا ہوا تھا جو ذرا سی بھی حرکت پر دھماکہ کرسکتا تھا۔

نکسل متثرہ علاقے گڑچرولی میں ایک عجیب و غریب واقعہ پیش آیا

منگل کے روز اسی روڈ سے گذررہی سواریوں نے جب یہ بینر دیکھا تو کوئی بھی تاڑگاؤں کی اس روڈ سے گذرنے کی ہمت نہیں جٹا پارہا تھا جس کی وجہ بھامرا گڑھ- الاپلی روٹ کئی گھنٹوں تک ٹریفک جام کے سبب متاثر رہا۔

لیکن پولیس جلد ہی جائے واقعہ پر پہنچ گئی اور راستے سے باردو ہٹایا، جس کے بعد سکیوریٹی اہلکاروں کی موجودگی میں شہر کی طالبات نے اس بینر کو ںذر آتش کرتے ہوئے نکسل مخالف نعرے لگائے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.