ادھو ٹھاکرے نے ان تمام الزامات کی بھی تردید کی کہ کابینہ کی توسیع سے شیوسینا سمیت کانگریس اراکین اسمبلی میں ناراضگی پائی جا رہی ہے۔
واضح رہے کہ کابینہ میں توسیع کو مخلوط حکومت کی سیاسی پارٹیوں نے ایک متوازن کابینہ کا نام دے کر کہا کہ اس کابینہ میں تمام فرقے اور برادری کے افراد کو شامل کیا گیا ہے۔