ETV Bharat / state

dussehra 2022 Rally In Mumbai دسہرہ ریلی کے لئے وزیرعبدالستار کے ہزاروں کارکنان ممبئی روانہ

وزیر زراعت عبدالستار نے اپنی موجودگی اورعوامی حمایت کی طاقت کا مظاہرہ کرنے کے لئے اپنے حامیوں کو500 بسوں کے ذریعہ شیوسینا کے عوامی جلسے میں شرکت کرنے کے لئے روانہ کیا ہے۔dussehra 2022 Rally In Mumbai

دسہرہ ریلی کے لئے وزیرعبدالستار کے ہزاروں کارکن ممبئی روانہ

author img

By

Published : Oct 5, 2022, 4:41 PM IST

اورنگ آباد: ریاست مہاراشٹر کے اورنگ آباد ضلع میں شنڈے گروپ شیو سینا کے ایم ایل اے اپنی طاقت دکھانے کے لئے اپنے حامیوں کے ساتھ ممبئی روانہ ہو رہے ہیں۔ اس کے لئے سینکڑوں بسوں کا انتظام کیا گیا۔ Maharashtra Minister Abdul Sattar And His Supporters Ready TO Join dussehra 2022 Rally In Mumbai

شیوسینا میں پھوٹ کے بعد ادھو ٹھاکرے کی شیوسینا اور شنڈے شیوسینا کے درمیان عوام کو جمع کرنے کی دوڑ جاری ہے۔ دسہرہ کے موقع پر بدھ کو ممبئی میں ٹھاکرے اور شندے گروپ کی طرف سے منعقد ہونے والی دسہرہ ریلی میں شرکت کے لئے پورے مرٹھواڑہ سے ہزاروں کارکنان ممبئی کے لئے روانہ ہوئے۔سلوڈ کے رکن اسمبلی اور ریاست کے وزیر زراعت عبدالستار بھی پیچھے نہیں رہے۔

دسہرہ ریلی کے لئے وزیرعبدالستار کے ہزاروں کارکنان ممبئی روانہ

انہوں نے بھی اپنے اسمبلی حلقے سے 500 بسیں کے ذریعے اپنے حامیوں کو ممبئی کے لئے روانہ کیا۔ بسوں کو روانہ کرنے کے لئے سلوڈ میں وزیر زراعت ستار کے دفتر پر ہزاروں لوگ جمع تھے۔ عبدالستار خود صبح سے شام تک اپنے کارکنوں کو بسوں سے روانہ کرنے کے لئے مصروف نظر آئے۔

یہ بھی پڑھیں:KCR National Party Launch کے سی آر کی نئی قومی پارٹی ’بھارت راشٹرا سمیتی‘ کا آغاز

شنڈے کی جماعت میں شامل ہوئے اورنگ آباد ضلع میں شیو سینا کے 5 رکن اسمبلی دسہرہ ریلی میں اپنی طاقت کا مظاہرہ کرنے کے لئے اپنے حامیوں کے ساتھ ممبئی روانہ ہو رہے ہیں۔ دوسری جانب حادثے کے بعد قانون ساز کونسل کے اپوزیشن لیڈر امباداس دانوے نے کہا کہ سمرودھی شاہراہ پر گاڑی چلانے کی اجازت نہیں دی ہے لیکن اس کے باوجود شنڈے گروپ کے لیڈران اپنی طاقت کا غلط استعمال کرتے ہوئے سمرودھی شاہراہ پر گاڑیاں چلا رہے ہیں۔Maharashtra Minister Abdul Sattar And His Supporters Ready TO Join dussehra 2022 Rally In Mumbai

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.