ETV Bharat / state

مہاراشٹر: صبح سات بجے سے گیارہ بجے تک ہی کاروبار کی اجازت

مہاراشٹر میں کورونا وبا پر قابو پانے کے لیے خریداری کے لیے جو چھوٹ دی گئی تھی، اس کے وقت میں کمی کر دی گئی ہے، اب صرف صبح سات بجے سے گیارہ بجے تک کاروبار کی اجازت رہے گی۔

مہاراشٹر: صبح سات بجے سے گیارہ بجے تک ہی کاروبار کی اجازت
مہاراشٹر: صبح سات بجے سے گیارہ بجے تک ہی کاروبار کی اجازت
author img

By

Published : Apr 21, 2021, 4:56 PM IST

ریاست مہاراشٹر میں کورونا کے مریضوں کی تعداد مسلسل بڑھتی ہی جا رہی ہے جس کو دیکھتے ہوئے لاک ڈاؤن میں حکومت کی جانب سے خریداری کے لیے جو چھوٹ دی گئی تھی، اس کے وقت میں کمی کردی گئی ہے۔ اب صبح سات بجے سے گیارہ بجے تک کاروبار کی اجازت رہے گی۔

مہاراشٹر: صبح سات بجے سے گیارہ بجے تک ہی کاروبار کی اجازت

اس معاملے پر علما کا کہنا ہے کہ حکومت کے احکامات کی تعمیل ہوگی اور نوجوانوں سے رات کے وقت اپنے گھروں میں رہنے کی اپیل بھی کی گئی ہے۔

علما کا کہنا ہے کہ نوجوانوں کو خاص طور پر تاکید کی جارہی ہے کہ وہ بھیڑ کا حصہ نہ بنیں، اسی طرح اس مہینے میں غریبوں، مستحق اور ضرورتمندوں کا خاص خیال رکھنے کی تلقین کی جارہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.